یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

پاکستان کے نوجوانوں کے نام پیغام


 

پاکستان کے نوجوانوں کے نام  پیغام 🇨🇨


وطن تو آزار ہو چکا ؛ دماغ و دل غلام ہے اب بھی
پیئے ہوئے ہیں شرابِ غفلت یہاں پر خاص و عام اب بھی
غلط ہے تیرا یہ نعرہ ساقی بدل چکا ہے نظام محفی
وہی شکست سی بوتلیں وہی شکست سا جام اب بھی
میرے میخاناءِوطن کا وہی کوہنا اب بھی
کسی پر جامِ شراب جائز ، کسی پر پانی حرام اب بھی

🟩 آج ملک بھر میں آزادی کا دن منایا جا رہا ہے ؛؛؛؛؛؛
ہر طرف خوشیوں ہیں ؛؛؛؛؛؛
جلسے ہیں ، جلوس ہیں ؛؛؛؛؛؛
جھنڈے ہیں ، چراغاں ہیں ؛؛؛؛؛؛
نعرے ہیں ، تقریریں ہیں ؛؛؛؛؛؛

♻️ مگر اے آزادی کا جشن منانے والوں
 کیا تم جانتے ہو کہ اس آزاد ملک کیلئے کتنی مائوں کے لخت جگروں کے سر کٹ گئے ؟؟
کتنی عصمتیں لُٹ گئیں ؟؟
خون کے کتنے دریا بہہ گئے ؟؟
کتنے آرزوں کے محل گرگئے ؟؟

🟢 یقیناً یہ ملک ہمارے بڑوں نے آسانی سے حاصل نہیں کیا بلکہ اس کی جڑوں میں 18 لاکھ مسلمانوں کا خون مدفون ہے ::
70 ہزار مسلمان لڑکیوں کی عزتیں اس کے نام پر قربان ہوئی ہیں ::
ہزاروں گھر اُجڑ گئے ہیں ::
اس کے بعد یہ ملک ہمیں ملا ہے جس میں ہم آزادی کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔۔۔۔::::

کیا آپ جانتے ہیں کہ آزادی کیا ہے ؟؟
کیا آزادی یہ ہے کہ آپ جو چاہیں کھائیں ؟؟
کیا آزادی یہ ہے کہ آپ جیسے چاہیں زندگی گزاریں ؟؟
کیا آزادی یہ ہے کہ آپ سود کو حلال جانیں ؟؟
قیام پاکستان کا مقصد ہر گز یہ نہیں تھا۔
بلکہ قیام پاکستان کا مقصد 
"" پاکستان کو تجربہ گاہ بنانا تھا ""
یعنی :- اسلام کے قوانین کو پاکستان میں نافذ کرنا :-

 ✳ لیکن افسوس سے یہ بات کہنی پڑرہی ہے کہ ہم نے قیام پاکستان کے مقصد کو پامال کر دیا :- 

🌴 ذرا سوچیں تو سہی کہ اگر ہم آج کسی کے غلام ہوتے اور وہ ہمیں گھسیٹتا ، پیٹتا تو یہ زندگی کس طرح گزرتی ؟؟
لیکن افسوس ہوتا ہے یہ لکھتے ہوئے کہ اسلام کے نام پر آزاد ہونے والا ایک ایسا ملک جس کا مطلب
           "" لا إله الا اللہ ""
ہے۔
جس کے رہنماء 
        "" محمد رسول اللہ ""
ہیں۔
لیکن آج میں ایک آزاد ملک کا شہری ہوں۔ایک آزاد ملک میں رہتا ہوں۔
جس کے لوگوں کے سکون کی خاطر ہمارے بڑوں نے اپنی جانوں تک کی پرواہ نہیں کی۔
لیکن اس کہ باجود آج ہمیں خوف لاحق ہے کہ ہماری مائوں ، بہنوں کی عزتیں نہ لوٹ جائیں ،،
لیکن کیا معلوم تھا کہ ہمارے ہی ہاتھوں ہمارے جانیں خوف زدہ ہوں گی ،،

🌲 اے نوجوانوں :-
                          جو تمہیں حرارتِ جذبہ ہے۔وہ کسی کے پاس نہیں ہے۔

🌱 نوجوانوں تم ہی پاکستان کے اثاثے ہو ۔

🌿 میں تمہیں پکار رہا ہوں ۔
اور تمہیں ہی میں کہہ رہا ہوں کہ پاکستان کی بھاگ دوڑ تمہیں ہی کرنی ہے۔

☘ نوجوانوں اپنی نظروں کی حفاظت کرو :-

🍀 اپنی سوچوں کو پُرنور کرو :-


🍃 اپنی زندگی کو روشن کرو :-

🌳 اچھی تعلیم حوصل کرو :-

⚘ اپنے کردار کو خوبصورت کرو :-

کل ان شاء اللہ عزوجل آپ کے ہی کندھوں پر پاکستان کا بوجھ آنا ہے :-

🌹 انہی اشعار پر اپنی تحریر کو ختم کررہا ہوں :-
 
میرا دل تیری محبت کا ہے جاں بجش دیار
میرا سینہ تیری حرمت کا ہے سنگین حصار
میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہ تن
اے وطن، پیارے وطن، پاک وطن :-

✍ ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری 
0312.8065131
[08/10, 6:52 p.m.] محرر ابو المتبسِّم عطاری: 🌴 سستی کا علاج 🌴 

1۔واضح مقصد ہو اور اس کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہوا ہو۔۔۔::::

2۔جو بھی کام کریں اس میں مستقل مزاجی ضرور رکھیں۔۔۔:::

3۔ہر کام کیلئے وقت کی حدود متعین کیجئے۔۔۔۔۔:::::

4۔چھوٹے چھوٹے لمحات کو استعمال کرنے کی کوشش کیجئے۔۔۔۔۔:::::

5۔اپنے عزائم بلند رکھئے۔۔۔۔::::
( ناکامی سے مت گھبرانا کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرےمیں چمکتے ہیں )

6۔مشکل کاموں سے جی مت چرائیے۔۔۔۔::::
( ناممکن کو ممکن بنانے کی صلاحیت پیدا کیجئے )

✍ ابو المتبسِّم عطاری
[08/10, 6:52 p.m.] محرر ابو المتبسِّم عطاری: 🌹 بد نامی کا سبب 🌹

کبھی بھی اس کام کی مہارت کا دعوی نہ کریں جس کو آپ نے وقت نہیں دیا ، جس پر آپ نےمحنت نہیں کی ، وگرنہ بدنامی ہو گی :::::::

✍ ابو المتبسِّم عطاری