یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

*سبق کیسے یاد کیا جائے* ؟؟




📓 *سبق کیسے یاد کیا جائے* ؟؟ 📓


🖍 بعضوں سے یہ سننے کو ملتا ہے کہ سبق تو یاد کرتے ہیں لیکن بعد میں سبق بھول جاتا ،
یاد نہیں رہتا :-

🖍 سبق کو ہمیشہ یاد رکھنے کیلئے *5* ایسی باتیں عرض کرتا ہوں جس پہ عمل کرکے آپ اپنے سبق کو ہمیشہ یاد رکھ سکتے ہیں :-

1️⃣ سبق کو سب سے پہلے اچھی طرح سمجھ لیں :-

2️⃣ پھر اُس کو یاد کر لیں :-

3️⃣ پھر اُسی سبق کا خلاصہ اپنے لفظوں میں کسی کو سُنا دیں :-

4️⃣ پھر وہی خلاصہ زبانی کاپی پہ لکھ لیں :-

5️⃣ پھر آخر میں کچھ دنوں تک اُسی سبق کا کسی کے ساتھ تکرار کریں :-

       *ان شاء اللہ عزوجل*
اللہ تعالی کی رحمت سے اُمید کرتا ہوں کہ اس طرح سبق یاد کرنے سے آپ کو سبق بھولے گا نہیں :-

*اہم تنبیہ*:- اس طریقے کو اپنانے ہوئے سبق یاد کرنے میں اگرچہ وقت کافی صرف ہوگا۔
لیکن آپ کو فائدہ کافی ملے گا  :-

✍ *ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری*:-
*03128065131*:-