*حافظ قرآن کی شان*
*حافظ قرآن کی شان*
عن جابربن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما انه قال
*قال رسول اﷲصلی اﷲتعالٰی علیہ وسلم*
اذامات حامل القراٰن اوحی اﷲالی الارض ان لاتاکلی لحمہ،
فتقول الارض ای رب کیف اٰکل لحمہ وکلامك فی جوفہ
ترجمہ:
حضرت جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے مروی ہے وہ فرماتے ہیں
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا ارشاد ہے"
جب حافظ قرآن مرتا ہے خدا زمین کو حکم فرماتا ہے اس کا گوشت نہ کھانا، زمین عرض کرتی ہے: اے رب ! میں اس کا گوشت کیسے کھاؤں گی جب تیرا کلام اس کے سینے میں
اس حدیث کو بیان کرنے کے بعد سیدی اعلی حضرت فرماتے ہیں
مگرعاملِ قرآن اگر حافظِ قرآن نہ ہو تو بھی اس کے لئے یہ امید ہے-
(الفردوس بما ثور الخطاب حدیث ١١١٢ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت ١/٢٨٤)
(فتاوی رضویہ ٩/١٣٠)
*✍محمد ساجد مدنی*