زندگی کا تلخ تجربہ
🗡 *زندگی کا تلخ تجربہ* 🗡
📌اس فانی دنیا میں کوئ کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔
لوگ جو یہ دعوی کرتے ہیں ، کہ میں آپ کی ساری زندگی آپ کا ساتھ نبھائونگا ،
یہ سارے دعوے جھوٹے ہوتے ہیں ،
👈 ہاں ہاں بالکل جھوٹے ہوتے ہیں۔
لہذا❗ کسی پہ بھی بھروسہ مت کرنا
اگر آپ کو اس دنیا میں کامیاب زندگی گزارنی ہے ۔
📌کچھ لوگ تو مطلبی ہوتے ہیں ،
آپ سے تعلق جوڑنے کا مقصد صرف اپنا مطلب پورا کرنا ہوتا ہے ،
📌بے مقصد کہ کون کس سے تعلق جوڑتا ہے ؟؟
کوئ نہیں جوڑتا ،
👈 بس آپ اپنے آپ سے مخلص ہوجائیں ،
اپنے بنیں ،
اپنے ابو ، امی کے بنیں ،
📌 *یہ لوگ* ،
یہ لوگ تو آپ کو کچھ نہیں دیں گیں ،
📌 *یہ لوگ* ،
یہ لوگ تو آپ کو گرانے کے مواقع ڈھونڈ رہے ہیں ،
📌 *یہ لوگ* ،
یہ لوگ تو آپ کو پریشان اور بے سکون دیکھنا چاہ رہے ہیں ،
📌 *یہ لوگ* ہیں
جن پر آپ نے بھروسہ کیا ہے ۔
اسلئے لوگوں سے امیدیں وابستہ مت کریں۔
جو کریں ، اور جو کرنا ہے ، *خود کریں* ، *کسی کا سہارا مت لیں* :-
*بلکہ آپ لوگوں کو سہارا دینے والا بنیں* :-
( *تنبیہ* :- *سارے لوگ برے نہیں ہوتے کچھ اچھے بھی ہوتے ہیں* ۔
*بس آپ اچھے اور برے کی تمییز رکھیں ، اگر جینے کی آرزو ہے تو* )
✍ *ایاز احمد قادری* :-
*03128065131* :-