یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

♣️ *کامیابی کیسے حاصل ہو* ؟؟ ♣️




♣️ *کامیابی کیسے حاصل ہو*  ؟؟ ♣️


کامیابی کیسے حاصل ہو ؟
ترقی یافتہ بندہ کیسے بنے ؟
اپنے مقصد میں بندہ کامیاب کیسے ہو ؟
ان جیسے سوالات پر کافی ساری کتابیں لکھی جا چکی ہیں۔
اور اس موضوع پر کتابیں لکھی بھی جا رہی ہیں۔

آج اس *تحریر* میں ان سب باتوں کا خلاصہ عرض کرتا ہوں۔

کامیابی کے " *6* " ایسے اصول عرض کرتا ہوں۔
جن سے بندے کو کامیابی حاصل ہوسکتی ہے۔

( *تنبیہ*:- ان اصولوں کے علاوہ بھی اصول ہوسکتے ہیں۔)

1️⃣ مقصد ، گول کا ہونا :-

2️⃣ پختہ ارادہ کا ہونا :-

3️⃣ تنقیدوں سے مقابلے کی صلاحیت کا ہونا :-

4️⃣ وقت کی پابندی کا ہونا :-

5️⃣ آپ کے پاس جتنا بھی ہے: چاہے پیسا ہو ، تجربہ ہو یا معلومات ہو
حسبِ موقع صرف کرنا :-

6️⃣ نیت کا صاف ہونا :-
کسی نے کی خوب کہا ہے کہ 
     *نیت صاف منزل آسان*

✍ *ابو المتبسِّم عطاری*:-
*03128065131*:-