یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

جرائم کی وجوہات




جرائم کی وجوہات  


ہمارے معاشرے میں دن بدن مسائل و جرائم بڑھتے جارہے ہیں 
( چوری ، ڈکیتی ، زیادتی ، خود کشی وغیرہ وغیرہ )
گرچہ حکومت ان کی سزائیں بھی مقرر کر رہی ہے 
جیسا کہ حالی ہی اندر سیالکوٹ میں ایک عورت سے زیادتی کی گئ  
اس طرح کے کئ واقعات آئے دن ہوتے رہتے ہیں
ان میں سے کئ مجرموں کو تو سزا بھی نہیں ملتی اور کچھ کو سزا مل بھی جاتی ہے 

لیکن میرا عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ حکومت کوئ ایسا شعبہ ، کمیٹی قائم کرے جو ان بڑھتے جرائم کی وجوہات کو تلاش کرے پھر حکومت ان وجوہات کو ختم کرنے کی کوشش کرے
اس طرح سے جرائم کم ہونگے
اور کئ جانیں اور عزتیں  محفوظ رہیں گیں 

کیونکہ جب وہ وجہ بھی نہ رہے گی جس وجہ سے ایک انسان مجرم بن جاتا ہے  تو اس وجہ ہماری کئ قیمتی جانیں بچ سکتی ہیں  

ویسے تو جرائم کی کئ ساری وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن میں "8" وجوہات بیان کرنے پر اکتفاء کرتا ہوں :-

1️⃣ گھر سے خوشی کا نہ ملنا :-

2️⃣ اشیاء کو اہمیت دینا اور انسان کو استعمال کرنا :-
( جب بھی اولاد سے کوئ غلطی ہوجائے تو اس کو معاف کردینا کیونکہ چیز تو واپس آسکتی ہے لیکن یہ قیمتی جان چلی گئ تو واپس کبھی نہیں آئے گی )

3️⃣ جہالت :-

4️⃣ بُری صحبت :-

5️⃣ بے روز گاری :-

6️⃣ خواہشات کو پورا کرنے کی حوس :-

7️⃣ دوسروں پر توقعات رکھنا :-

8️⃣ اللہ تعالی کی ذات پر بھروسے کا کم ہونا :-

✍ ابو المتبسم عطاری :