یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

🌐 طالب علم کی تعریف 🌐




🌐 طالب علم کی تعریف 🌐


جب ایک طالب علم سے کوئ بندہ طالب علم کی تعریف معلوم کرتا ہے تو سامنے سے جواب آتا ہےکہ 
                                 طالب علم وہ ہوتا ہے جو علم کوطلب کرے یا علم کو حاصل کرے۔۔
                            اگر اکثر بولو تب بھی غلط نہیں ہوگا کہ طالب علم کی اکثر طور پر یہی تعریف بیان کی جاتی ہے۔
                         اور یہی تعریف مشھور ہے۔
              ہالانکہ طالب علم کی تعریف
( : غور و فکر کرنا ،
کسی چیز میں تدبر کرنا ،
اشیاء میں تفکر کرنا : )
یہ ہے ۔۔
 
🌴 جب طالب علم کو استاذ صاحب ایک بات سمجھائے تو
پھر طالب علم کو چاہیے کہ اس بات میں مزید غور و فکر کرے کہ اس ایک بات میں اور کیا کیا باتیں ہوسکتیں ہیں۔؟؟

🌲 جیسے استاذ نے طالب علم کو سمجھایا کہ جھوٹ حرام ہے۔
تو اب طالب علم سوچے کہ جھوٹ کے کیا کیا نقصانات ہوسکتے ہیں ؟؟
اور کیا کیا خرابیاں ہیں ؟؟
و علی ھذا القیاس

🌳 جب اس طرح ایک طالب علم پہلی کلاس سے تعلیم حاصل کرے گا۔
        تو پھر معاشرے میں 
ایک اچھے قاضی ؛؛
ایک اچھے وکیل ؛؛
ایک اچھے قائد ؛؛
ایک اچھے لیڈر ؛؛
ایک اچھے ڈاکٹر ؛؛
ایک اچھے مفتی ؛؛
ایک اچھے عالم ؛؛
         اور
ایک اچھے استاذ ؛؛
پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔۔::::::::::🍀

پھر معاشرہ ایک امن کا گہوارہ بنے گا۔۔۔۔۔۔۔؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛:::🥀

✍   ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری
0312.8065131