Books
میت،قبر اور قبرستان کے احکام و مسائل
ھِدَایَۃُ الْبَرِیَّۃِ فِی شَرْحِ الأَرْبَعِیْنِ النَّوَوِیَّۃِ
کتاب کا تعارف:
حدیث پاک کی مشہور کتاب اربعین نوویہ کا اردو
ترجمہ پی ڈی ایف کی صورت میں آچکا ہے۔ اس کتاب میں حدیث کا
اردو اور انگلش ترجمہ شامل کیا گیا ہے۔-آسان اردو میں شرح
کا ترجمہ کرنے کی کوشش کی ہے۔-عوام کی دلچسپی باقی
رکھنے کے لئے چند جگہوں سے مشکل اور اختلافی گفتگو کو حذف کیا ہے۔-آیات کا حوالہ لکھنے
کی کوشش کی گئی ہے۔-یہ کتاب میں اپنے لئے
صدقہ جاریہ اور بخشش کا ذریعہ سمجھتا ہوں، آپ سے عرض ہے اس کو پڑھیں اور آگے فاروڈ
بھی کریں۔ اللہ کی رحمت سے اس
پر ملنے والا ثواب میں اپنے والد مرحوم کو ایصال کرتا ہوں۔