یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

Quaide Awam Bhutto


Quaide Awam Bhutto


عظیم بہادر نڈر آزاد لیڈر ذوالفقار علی بھٹو کا مشن کیا تھا، ان کے مطابق پاکستان کس لیے بنا تھا...؟ بھٹو اور انکی پارٹی کا اصل نصب العین و منشور کیا تھا.....؟؟
جواب کے لیے بھٹو کے یہ دو جملے کافی ہیں
آپ فرماتے ہیں:
پاکستان جس نظریے کی بنیاد پر معرضِ وجود میں آیا تھا وہ ہمارا ایمان ہے، اسلام ہمارا دین ہے جس کے لیے ہم اپنی جان قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کریں گے..(بھٹو خاندان جہد مسلسل ص23)
.
ہے کوئی اصلی سچا بھٹو کا چاہنے والا..............؟؟
پیپلز پارٹی والو یہ پڑھو بھٹو کا نصب العین و منشور....!!
.
بلاول زبردستی کے بھٹو....دم ہے تو بھٹو کے مشنِ اسلام پر چل کر دکھا
.
لعنت ہو ان پر جنہوں نے بھٹو کے مشن اسلام کو مشن ِ الحاد و مغربیت، مشن عیاشی و کرپشن  میں بدل ڈالا
.
.
کسی نے آپ کی شہادت کے پسِ منظر کی کیا خوب منظر کشی کی ہے کہ:
بھٹو صاحب نے جب قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کیے اس وقت چیف آف نیول اسٹاف حسن حفیظ احمد قادیانی تھا،
آرمی کا ڈپٹی چیف عبدالعلی قادیانی تھا اور فضائیہ کا سربراہ ظفر چوہدری بھی قادیانی تھا۔ ظفر چوہدری نے ہی اپنے ہم زلف میجر جنرل نذیر کے ساتھ مل کر بھٹو کے قتل کی سازش بھی کی تھی۔ ظفر چوہدری کی دیدہ دلیری کا عالم یہ تھا کہ ربوہ میں مرزا ناصر قادیانی کے جلسے پر فضائیہ کے جہاز بھیج کر گل پاشی کی اور سلامی دی تھی۔ اسی ظفر چوہدری نے کئی مسلمان افسران کو کورٹ مارشل کیا اور میرٹ سے ہٹ کر قادیانیوں کی بھرتیاں کیں۔
بھٹو صاحب کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے والا مسعود محمود بھی قادیانی ہی تھا۔
احمد رضا قصوری پیپلز پارٹی کے رکن پارلیمنٹ کی حیثیت سے قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دینے کی قراراد پر دستخط کرتے ہیں۔ مسعود محمود قادیانی تھا جو قصوری صاحب پر حملہ کرواتا ہے۔ حملے میں قصوری صاحب کے والد شہید ہوجاتے ہیں اور پھر یہی قادیانی مسعود محمود وعدہ معاف گواہ بن کر کہتا ہے کہ مجھے تو قتل کا حکم بھٹو نے دیا تھا۔ یوں ایک تیر سے دو شکار کھیلے جاتے ہیں۔
یہ سب اتفاق نہیں ہوسکتا۔ طاقتور قادیانیوں میں گھرے بھٹو مرحوم کو اندازہ تھا کہ وہ کیا کرچکے ہیں۔
کرنل رفیع جو جیل میں بھٹو کی نگرانی میں مامور تھے لکھتے ہیں پھانسی سے قبل بھٹو صاحب نے کہا کہ رفیع آج تو قادیانی خوش ہوں گے ان کا دشمن مارا جارہا ہے۔
شائد اسی لیے بھٹو صاحب نے قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والے مسودے پر دستخط کرتے ہوئے کہا تھا میں موت کے پروانے پر دستخط کر رہا ہوں.
بھٹو صاحب سے آپ کو لاکھ اختلاف ہوں، مگر قادیانیوں کے خلاف جو کچھ ان کے دور میں ہوا وہ بھی ایسے وقت میں جب قادیانی اہم ترین عہدوں پر براجمان تھے۔ انتہائی بہادری، دلیری اور بغیر کسی خوف کے دستخط کردیے۔ اس پر وہ سیلوٹ کے حقدار ہیں۔
‏ختم نبوت ﷺ کے محافظ،
قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے، پاکستان کو اسلامی آئین اور ایٹمی قوت عطا کرنے والی عظیم شخصیت جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید کو سلام..........!!
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp nmbr
00923468392475
03468392475