غیرتِ صحابہ کرام
غیرتِ صحابہ کرام
…صحابہ کرام علیھم الرضوان کا فتوی و فرمان،ترجمہ:
ہم نےان سے(تجارتی ریہائشی وغیرہ)امن و معاہدے اس لیےنہیں کیےکہ وہ نبی پاکﷺکی گستاخی کریں(سبل الھدی10/457)گستاخ توبہ معذرت کرےآئندہ بچےورنہ قتل کیاجائے،تجارتی ریہائشی سفارتی وغیرہ مختلف بائیکاٹ لازم
.
القرآن،ترجمہ:
میدان جہاد سےبھاگنا نہیں(انفال15)
احتجاج،دھرنے پےڈٹےرہیے
.
گستاخی کی جارہی ہےاور تم نہ مذمت کرتےہو نہ روکتے ہو…؟(ابوداود روایت4650) #نکلو نبی پاکﷺو صحابہ و اہلبیت وغیرہ دینی معززین کی شان کی خاطر…دینِ حق اسلام کی خاطر
.
فرانسیسی صدر کو ذہنی مریض کہا ترکی نے تو فرانس نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا اپنا سفیر واپس بلا لیا…کافر کو اپنے صدر کی توہین برداشت نہیں ہوئی،اس پے غیرت کھائی
تو
اے مسلمانی.و.انصاف.و.غیرت.و.آزادی کےدعوےدار حکمرانوں،میڈیا والو، اے مسلمانو کیا آپ میں اتنی غیرت و جراءت نہیں کہ ضدی فسادی گستاخ فرانس ملک سے بائیکاٹ کرو،آواز اٹھاؤ، احتجاج کرو،سفیر نکالو،نکلواو…؟؟
.
لبیک وغیرہ اہلسنت قائدین ورکرز کی ذات کی گرفتاری نہیں بلکہ نظریہ کی گرفتاری ہے…معاہدہ پورا نہ کرنے،سفیر نہ نکالنے،باءیکاٹ نہ کرنے imf,fatf کی غلامی سے نہ بچنے پےقائدین نےملک گیر احتجاج کی دھمکی دی تو قائدیں کو گرفتار کر لیا گیا لیھذا ذاتی مفاد و ذاتیات کےلیےاحتجاج و دھرنہ نہین بلکہ نظریات پے دھرنا احتجاج ہے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp،bip nmbr
00923468392475
03468392475