یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

کیا لبیک نےغلط کیا جسکا خمیازہ یورپی امداد بند و بائیکاٹ کی صورت میں عوام بھگتے گی……؟؟ .


کیا لبیک نےغلط کیا جسکا خمیازہ یورپی امداد بند و بائیکاٹ کی صورت میں عوام بھگتے گی……؟؟
.
خبر:
یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان کے خلاف بلکہ اسلام کے خلاف قرار داد منظور،اقلیتوں(قادیانی وغیرہ)کےمتعلق امتیازی قانون اور تحفظ ناموس رسالت قانون 295c, 295b ختم کرنےاور گستاخوں کو ریہا کرنے کا مطالبہ،سچی اسلامی تنظیموں خاص کر لبیک پے پابندی کا مطالبہ،ورنہ ٹیکس چھوٹ امداد تجارت روکنے کی دھمکی
(حوالہ bbc urduوغیرہ)
.
کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ سب خمیازہ لبیک کی وجہ سے عوام بھگتے گی
.
جواب.و.تبصرہ:
الحدیث:
مَا تَرَوْنَ هَذِهِ الشَّمْسَ؟» قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: «مَا أَنَا بِأَقْدَرَ عَلَى أَنْ أَدَعَ ذَلِكَ مِنْكُمْ عَلَى أَنْ تُشْغَلُوا مِنْهَا شُغْلَةً
ترجمہ:
کیا تم یہ سورج دیکھ رہے ہو....؟؟ کہا ہاں....آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا میں(کلمہ حق و اسلام کی)دعوت نہیں چھوڑ سکتا اگرچہ تم سورج میں سے شعلہ میرے ہاتھ پے رکھ دو(مستدرک حاکم حدیث6467)
.
پھر آپ علیہ السلام اور مسلمانوں کا بائیکاٹ کیا گیا، معاشی ریہائشی پابندیاں لگائی گئیں…محصور کر دیا گیا، بھوکا پیاسا رکھا گیا، ظلم و تشدد کیا گیا، ہجرت تک کرنی پڑی
کیا ان سب تکالیف و بائیکاٹ پے کہو گے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم و اس وقت کے لیڈران اسلام نے غلط کیا، نعوذ باللہ.....؟؟نہیں ناں.....ہرگز نہیں
تو
کلمہ حق بلند کرنے اسلام کی سربلندی کے لیے اقدام کرنے کی پاداش میں یورپ کچھ کرتا ہے تو لبیک کو مجرم نہیں کہا جا سکتا......راہِ حق پے تکالیف برداشت کرنا پڑتی ہیں، حکمت و غیرت دونوں لازم مگر بزدلی منافقت منافقوں کا طریقہ ہے
.
القرآن،ترجمہ:
جن کے دلوں میں مرض(منافقت کمزور ایمان)ہے وہ یہود و نصاری(کفار مخالفین اسلام)کی طرف دوڑتےہیں اس ڈر سےکہ کہیں انہیں گردش(غربت،محتاجی،تجارتی نقصان)نہ پہنچے
(سورہ مائدہ آیت52)
حکمرانوں صحافیو مسلمانوں غیرت ایمانی پےقائم رہو…غربت تکالیف بائیکاٹ قبول کرلو مگر دشمنان اسلام کی غلامی.و.منافقت نہ کرنا…کبھی نہیں
.

یہ وقت ہے کہ مسلم ممالک مسلم لیڈرز سیاستدان، اپوزیشن و حکومت پاکستان دشمنان اسلام کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہے کہ آپ ہمارے ملک و قانون میں دخل اندازی نہیں کرسکتے…مانا کہ تیسری جنگ عظیم کی فتح کی بظاہر طاقت نہیں مسلمانوں میں مگر اسکا یہ مطلب نہیں کہ ہم اسلام کے بنیاد و ارکان کو ہی چھوڑتے جائیں،  اسلام کو بدلتے جائیں....اتنی طاقت و حق تو عقلا سب کو حاصل ہے کہ وہ اپنے قانون پے ڈٹے رہیں…اعلان جہاد نہ کریں، افغانستان و عراق و لیبیا و شام جیسا تباہ شدہ ملک نہ بنا ڈالیں پاکستان کو مگر حکمت و اتحاد سے جرات کا مظاہرہ بھی ضروری ہے، عالمی عدالت میں آواز اٹھانا لازم ہے، دشمنان اسلام کو اسلام کا دفاع سمجھایا جائے، اسلام کی دعوت دی جائے، طب معیشت سیاست ٹیکنالوجی ہتھیار علوم و فنون وغیرہ کئ طاقتوں میں برتری کی کوشش کی جائے…عوام عشقِ اسلام، غیرت ، محبت رسول کا وقتا فوقتا اظہار کرے پرامن طریقے سے احتجاج سے اور کچھ خفیتاً ہتھیار سے……!!
.
القرآن،ترجمہ:
یہود نصاری(اسی طرح کفار،بدمذہب،ہندو، سیکیولر، حکومت ارگنائزیشن وغیرہ)تب تم سےراضی ہونگےجب تم انکی اھواء(خواہشات،نظریات) پےچلو(از سورہ بقرہ آیت120)
سیکیولر یہود نصاری پاکستان کو سیکیولر.و.غلام بنانےپےپورا زور لگا رہےہیں…
رب تعالی عوام،خواص،حکمرانوں،سیاستدانوں کو نڈر سمجھدار مجاہد مخلص غیور مسلمان بنائےرکھے،بنائے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whatsApp,bip nmbr
00923468392475
03468392475