یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان بلکہ اسلام کے خلاف قرار داد منظور،اقلیتوں(قادیانی وغیرہ)کےمتعلق امتیازی قانون
#جاگو
یورپی پارلیمنٹ میں پاکستان بلکہ اسلام کے خلاف قرار داد منظور،اقلیتوں(قادیانی وغیرہ)کےمتعلق امتیازی قانون
اور
تحفظ ناموس رسالت قانون 295c, 295b ختم کرنےاور گستاخوں کو ریہا کرنے کا مطالبہ،سچی اسلامی تنظیموں خاص کر لبیک پے پابندی کا مطالبہ،ورنہ ٹیکس چھوٹ امداد تجارت روکنے کی دھمکی(bbc urdu)
حکومت اور اپوزیشن وغیرہ کے سب پاکستانی حکمرانوں،تاجرو،صحافیو،لیڈرو بالخصوص اے عمران خان اب وقت ہے کہ عملاً ثابت کرو کہ تم یورپ کے غلام نہیں ، شاہِ دوعالمﷺکے غلام ہو…تمھارےخاندان و پارٹیوں میں یورپی غلام سیکیولر اور قادیانی ہیں مگر تم خود کو سچا مسلمان ہیرا ثابت کرو…تجارت مسلم ممالک اور مشرقی ممالک روس جاپان وغیرہ سے کرو…یورپ و فرانس قادیانیوں سیکیولروں گستاخوں کا بائیکاٹ کرو
#مسلمانوں_تیار_رہو_جاگتےرہو
.
نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مدینہ میں معاہدہ کیا تھا تو اس معاہدے کی ایک شق معاشی اقتصادی بائیکاٹ پر مشتمل تھی:
لَا تُجَارُ قُرَيْشٌ وَلَا مَنْ نَصَرَهَا
ترجمہ:
قریش سے تجارت نہ کی جائے گی اور ان سے بھی تجارت نہ کی جائے گی جو قریش کے مددگار ہوں
(البداية والنهاية ط هجر4/558)
(اللؤلؤ المكنون في سيرة النبي المأمون2/204)
(مجموعة الوثائق السياسية 1/592)
.
غیرتِ صحابہ کرام…صحابہ کرام علیھم الرضوان کا فتوی و فرمان،ترجمہ:
ہم نےان سے(تجارتی ریہائشی وغیرہ)امن و معاہدے اس لیےنہیں کیےکہ وہ نبی پاکﷺکی گستاخی کریں(سبل الھدی10/457)