یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

پالیسی اور پابندی...............؟؟


پالیسی اور پابندی...............؟؟

مرکز و قائدین کی طرف سے ہمیشہ یہی پیغام عام کیا گیا کہ پرامن رہیں....ظلم تشدد برداشت کریں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس کی خاطر.....
.
پولیس کے ساتھ اچھا سلوک کی ایک جھلک ان وڈیوز و تصاویر سے لگائیں
.
باقی جو تشدد پولیس پر ہوا اسکی مذمت کی لبیک نےاور کہا کہ یہ پولیس پر عوامی تشدد یا تو بیچ کے ایجنسی کےلوگ بدنام کرنے والوں کی طرف سے ہے یا پھر نادان جوشیلی عوام کی طرف سے ہے جنہیں اکسایا گیا
لیھذا
اصل مجرم اکسانے والے ہیں،ایجنسی حکومت کے لوگ اصل مجرم ہیں…قائدین و تحریک مجرم و ملوث نہیں، قائدین و تحریک پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی، قائدین و تحریک کو شدت پسند نہین کہا سکتا
.
گھبراءیں نہیں لبیک پے پابندی ان شاء اللہ عزوجل نہیں لگنے والی کیونکہ ایسا کوئی ثبوت نہیں کہ قائدین و تحریک کی طرف سے تشدد کا پیغام دیا گیا ہو....یہ جو شیخ رشید کہہ رہا ہے یہ اسکی چالبازی ہے تاکہ عوام کا جزبہ کم ہو…اگر چند وڈیوز تصاویر کی وجہ سے تحریک پے پابندی لگے گی تو پہلے پی ٹی آئی، پی پی پی وغیرہ پر لگے گی…اگر پابندی لگ بھی گئ تو دوسرے نام سے نئ تحریک بنا لیں لیں گے ایسا ر*وی صاحب کے بیان میں سنا تھا
لیھذا
جذبہ جوش ہمت کم نہ ہونے دیں....پرامن احتجاج دھرنا جاری رکھیں، شرکت کریں کامیاب بنائیں
.
نوٹ:
نااہل خائن ظالم منافق حکومت و حکمران پر دباو ڈالنے کے لیے شرعی معاہدے کرنے، شرعی معاہدے پورے کرانے شرعی مقاصد و ضروریات کے لیے
پرامن عوام غرباء ایمبولینس کا خیال رکھتے ہوئے راستے بند کرنا، توڑ پھوڑ ، جلاو گھیراو کرنا مجبورا اگرچے جائز ہے مگر لبیک کی پالیسی و احکامات میں نہیں
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp nmbr
00923468392475
03468392475