فقہ حنفی کے معتبر فتاویٰ و شروحات
سلسلہ: *فقہ کی پہچان*
قسط نمبر: (8)
موضوع:
*فقہ حنفی کے معتبر فتاویٰ و شروحات*
21/4/2021
03163627911
https://www.facebook.com/abuamjad1163/
گزشتہ قسط نمبر 7 میں ہم نے فقہ حنفی کے معتبر متون کے بارے میں معلومات فراہم کی تھی آج کی قسط میں فقہ حنفی کی مشہور *شروحات، حواشی، تعلیقات، فتاویٰ اور واقعات* کی کتابوں کا تذکرہ کیا گیا ہے
📚 *شروحات،حواشی،تعلیقات* 📚
اس کے تحت ان کتابوں کے نام مذکور ہیں جو کسی دوسری کتاب(متن،یا منظوم)کی شرح ہے یا اس پر حاشیہ اور تعلیق وغیرہ لکھی گئی :
📒 شرح الجامع الصغیر،بزدوی
📒 شرح السیر الکبیر،سرخسی
📒 شرح الجامع الصغیر،سمرقندی
📒 شرح الجامع الصغیر،کردری
📒 شرح الجامع الصغیر،صدر الشہید
📒 شرح الجامع الصغیر،عتابی
📒 شرح الزیادات،عتابی
📒 شرح الجامع الصغیر،قاضی خان
📒 شرح الزیادات،قاضی خان
📒 شرح الجامع الصغیر، حسام الدین رازی
📒 الوجیز شرح الجامع الکبیر،حصیری
📒 التحریرفی شرح الجامع الکبیر،حصیری
📒 التیسیر بمعانی الجامع الکبیر،خلاطی
📒 النافع الکبیر لمن یطالع الجامع الصغیر،لکھنوی
📒 المبسوط شرح الکافی،سرخسی
📒 شرح مختصر الطحاوی،جصاص
📒 شرح مختصر الطحاوی،اسبیجابی
📒 بدائع الصنائع فی ترتیب الشرائع،شرح تحفۃ الفقہاء،کاسانی
📒 الہدایہ شرح بدایہ المبتدی،مرغینانی
📒 خلاصۃ الدلائل وتنقیح المسائل،حسام الدین رازی
📒 کتاب النافع فی فوائد النافع،رامشی
📒 الاختیار لتعلیل المختار،الموصلی
📒 المستصفیٰ من المستوفی،حافظ الدین نسفی
📒 تبیین الحقائق،زیلعی
📒 شرح الوقایۃ ،محبوبی
📒 غایۃ البیان،اتقانی
📒 المنبع شرح المجمع،عینتابی
📒 عقد القلائد فی حل قید الشرائد،ابن وہبان
📒 کتاب الینابیع فی معرفۃ الاصول والتفاریع،رومی
📒 العنایۃ شرح الہدایہ،بابرتی
📒 الجوہرۃ النیرۃ شرح القدوری،حداد
📒 شرح النقایۃ مختصر الوقایۃ،رومی
📒 شرح الوقایہ،ابن ملک
📒 السعایۃ فی شرح الوقایۃ،لکھنوی
📒 عمدۃ الرعایۃ شرح الوقایۃ،لکھنوی
📒 البنایۃ فی شرح الہدایۃ،عینی
📒 رمز الحقائق فی شرح کنز الدقائق،عینی
📒 فتح القدیر شرح الہدایہ،ابن ہمام
📒 نتائج الافکار فی کشف الرموز والاسرار،قاضی زادہ
📒 درر الحکام شرح غرر الحکام،ملا خسرو
📒 ذخیرۃ العقبیٰ، توقانی
📒 مستخلص الحقائق،قاری
📒 تفصیل عقد القلائد بتکمیل قید الشرائد،ابن شحنہ
📒 البرہان شرح مواہب الرحمن فی مذہب ابی حنیفہ النعمان،طرابلسی
📒 شرح مختصر الوقایہ،برجندی
📒 فتح باب العنایۃ فی شرح مختصر الوقایۃ،ملا علی قاری
📒 جامع الرموز ،قہستانی
📒 البحر الرائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم۔،وتکملتہ ،للطوری
📒 مجری الانھر علی ملتقی الابحر،باقانی
📒 مجمع الانھر شرح ملتقی الابحر،افندی
📒 الدر المنتقی،حصکفی
📒الایضاح شرح الاصلاح،کمال پاشا
📒 مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، شرنبلالی
📒 منح الغفار لشرح تنویر الابصار،تمرتاشی
📒 النھر الفائق شرح کنز الدقائق،ابن نجیم الصغیر
📒تیسیر المقاصد شرح نظم الفرائد،شرنبلالی
📒 رمز الحقائق شرح کنز الدقائق،مقدسی
📒 الدر المختار شرح تنویر الابصار،حصکفی
📒کشف الرمز عن خبایا الکنز،حموی
📒 قرۃ عیون الاخیار تکملۃ رد المحتار،محمد علاء الدین
📒اللباب فی شرح الکتاب،شرح قدوری،میدانی
📒تسہیل القدوری،برنی
📒 حاشیۃ الشرنبلالی علی غرر الحکام،شرنبلالی
📒 حاشیۃ الطحطاوی علی الدر المختار،طحطاوی
📒حاشیۃ الحلبی علی الدر المختار،حلبی
📒حاشیۃ السندی علی الدر المختار،عابد السندی
📒حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح، طحطاوی
📒حاشیہ ابن عابدین علی الدرالمختار،ابن عابدین شامی
📒 حاشیہ علی الہدایۃ،خیازی
📒حاشیہ الشلبی علی تبیین الحقائق،ابن یونس شلبی
📒منحة الخالق،حاشیہ ابن عابدین علی البحر
📚 *فتاویٰ اور واقعات* 📚
جن مسائل کے بارے میں امام ابو حنیفہ کی رائے منقول نہیں اور بعد کے مشائخ نے ان کے بارے میں اجتہاد کیا انہیں الواقعات یا فتاویٰ اور واقعات کہا جاتا ہے۔ اس سلسلہ میں ابو اللیث سمرقندی کی کتاب النوازل، علامہ ناطفی کی مجمع النوازل و الواقعات اور صدر شہید کی الواقعات اولین کتابیں ہیں۔
🌹 *فتاوی* 🌹
📒 خلاصۃ الفتاوی
📒فتاوی قاضی خان
📒 قنیۃ المنیہ،زاہدی
📒 الفتاوی التاتارخانیۃ،
📒جامع الفتاوی،حمیدی
📒 مہمات المفتی،ابن کمال پاشا
📒الفتاوی الزینیہ،ابن نجیم
📒 الفتاوی العدلیہ،آیدینی
📒 الفتاوی البزازیہ،کردی
📒الفتاوی الولوالجیہ،ولوالجی
📒 الفتاوی السراجیۃ،
📒جامع الفصولین،
📒فتاوی مہدیہ،
📒 فتاوی التمرتاشی
📒 معین المفتی علی جواب المستفتی،تمرتاشی
📒 الفتاوی الخیریہ،رملی
📒 الفتاوی الانقرویہ،انقروی
📒الفتاوی الہندیہ،لجنۃ العلماء
📒العقود الدریۃ فی تنقیح الفتاوی الحامدیہ،ابن عابدین
📒کتاب النوازل،ابو اللیث سمرقندی
📒 مختارات النوازل،مرغینانی
📒 محیط البرہانی،برہان الدین
📒النتف فی الفتاوی،سعدی
📒 الحاوی القدسی،غزنی