برے وسوسے،کفریہ وسوسے..........؟؟
برے وسوسے،کفریہ وسوسے..........؟؟
سوال:
حضرت برے وسوسے، کفریہ وسوسےبہت آتےہیں،دماغ خراب ہوجاتا ہے...خدارا مدد کیجیے
جواب
الحدیث:
تجاوز الله لأمتي ما حدثت به أنفسها ما لم تكلم به أو تعمل به
ترجمہ:
اللہ تعالیٰ نےمیری امت سےوسوسےمعاف فرمائےہیں بشرطیکہ ان کو زبان پہ نہ لائے،ان پےعمل نہ کرے(ترمذی حدیث1183)
مسلہ:
کفری بات کا دل میں خیال(وسوسہ)پیدا ہوا اور زبان سے بولنا برا جانتا ہےتو یہ کفر نہیں بلکہ خاص ایمان کی علامت ہےکہ دل میں ایمان نہ ہوتا تو اسے برا کیوں جانتا(بہار شریعت،عالمگیری2/283)
تصوف حسن اخلاق عبادات ذکر درود تعوذ استغفار فلاحی کام کی کثرت کیجیے…تعمق گہرائی سے بچیےکہ تعمق گہرائی ہر کسی کےبس کی بات نہیں…یا گہرائی کے معاملات وسوسے اعتراضات خدشات کسی معتبر بلیغ باشعور بادب وسیع القلب محتاط مدقق سےڈسکس کیا کیجیے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook nmbr
03062524574
whatsApp,bip nmbr
00923468392475
03468392475