علی معاویہ جنتی جنتی نعرے کی تحقیق و دلائل........!!
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=915130965909902&id=100022390216317
.
علی معاویہ جنتی جنتی نعرے کی تحقیق و دلائل........!!
اعتراض:
چمن زمان صاحب نے ہر صحابی نبی جنتی جنتی ، معاویہ و علی جنتی جنتی، ابوسفیان معاویہ جنتی جنتی نعروں کو غلو من گھڑت اختراعی قرار دیا
(دیکھیے جدید نعرے ص6,7)
.
الجواب:
ہر صحابی نبی جنتی جنتی کے دلائل و چمن زمان کا رد بلکہ دعوتِ رجوع اوپر دی گئ لنک پے ملاحظہ کیجیے
.
علی معاویہ جنتی جنتی کے دلائل و حوالہ جات درج ذیل ہیں
الحدیث:
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَبُو بَكْرٍ فِي الجَنَّةِ، وَعُمَرُ فِي الجَنَّةِ، وَعُثْمَانُ فِي الجَنَّةِ، وَعَلِيٌّ فِي الجَنَّةِ، وَطَلْحَةُ فِي الجَنَّةِ وَالزُّبَيْرُ فِي الجَنَّةِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفٍ فِي الجَنَّةِ، وَسَعْدٌ فِي الجَنَّةِ، وَسَعِيدٌ فِي الجَنَّةِ، وَأَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ الجَرَّاحِ فِي الجَنَّةِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ابو بکر جنتی ہے عمر جنتی ہے عثمان جنتی ہے علی جنتی ہے طلحہ جنتی ہے زبیر جنتی ہے عبدالرحمن جنتی ہے سعد جنتی ہے سعید جنتی ہے ابوعبیدہ جنتی ہے رضی اللہ تعالیٰ عنھم اجمعین
(سنن الترمذي ت شاكر ,5/647حدیث3747)
.
الحدیث:
أَوَّلُ جَيْشٍ مِنْ أُمَّتِي يَغْزُونَ البَحْرَ قَدْ أَوْجَبُوا
میری امت کا پہلا گروہ کہ جو بحری جہاد کرے گا ان کے لئے جنت واجب ہے
(صحيح البخاري,4/42حدیث2924)
(المعجم الكبير للطبراني حدیث323)
(دلائل النبوة للبيهقي مخرجا 6/452)
(مستدرك للحاکم4/599حدیث8668)
۔
أَرَادَ بِهِ جَيش مُعَاوية،وَإِنَّمَا مَعْنَاهُ: أوجبوا اسْتِحْقَاق الْجنَّة
مذکورہ حدیث میں جنتی گروہ سے مراد سیدنا معاویہ کا گروہ ہے اور اس کا معنی یہ ہے کہ جنت کا مستحق ہونا واجب ہوگیا
(عمدة القاري شرح صحيح البخاري14/198ملتقطا)
.
أَي وَجَبت لَهُم الْجنَّة
یعنی وہ پہلا گروہ جو بحری جہاد کرے گا ان کے لئے جنت واجب ہے
(كشف المشكل من حديث الصحيحين4/468)
.
(أوجبوا) أي: فعلوا فعلًا وجبت لهم به الجنة
یعنی وہ پہلا گروہ کہ جو بحری جہاد کرے گا انہوں نے واجب کرلیا جنت کو یعنی انہوں نے ایسا کام کیا کہ جس کی وجہ سے جنت واجب ہوگئی
(التوشيح للسيىوطي تحت الحدیث2924)
.
وَجَبت لَهُم بِهِ الْجنَّة
یعنی وہ گروہ جو سب سے پہلے بحری جہاد کرے گا ان کے لئے جنت واجب ہے
(فتح الباري لابن حجر ,6/103)
.
(قد أوجبوا) أي الجنة
یعنی وہ گروہ جو سب سے پہلے بحری جہاد کرے گا ان کے لئے جنت واجب ہے
(الكواكب الدراري في شرح صحيح البخاري ,12/177)
.
أوجبوا") يعني: الجنة،
یعنی وہ گروہ جو سب سے پہلے بحری جہاد کرے گا ان کے لئے جنت واجب ہے
(التوضيح لشرح الجامع الصحيح ,17/661)
.======================
أَوَّلَ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ،
سب سے پہلے مسلمانوں نے جو بحری جہاد کیا وہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ کیا
(سنن ابن ماجه ,2/927)
.
أَوَّلَ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ،
سب سے پہلے مسلمانوں نے جو بحری جہاد کیا وہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ کیا
(صحيح ابن حبان - محققا10/468)
.
أَوَّلَ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ
سب سے پہلے مسلمانوں نے جو بحری جہاد کیا وہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ کیا
(دلائل النبوة للبيهقي محققا6/451)
.
أَوَّلُ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ
سب سے پہلے مسلمانوں نے جو بحری جہاد کیا وہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ کیا
(فتح الباري لابن حجر11/75)
.
وَكَانَ أَوَّلَ مَنْ غَزَاهُ مُعَاوِيَةُ فِي زَمَنِ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَحْمَةُ اللَّهِ عَلَيْهِمَا
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے سب سے پہلے بحری جہاد کیا سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں
(الشريعة للآجري تحت الحدیث1922)
.
أول من غزا البحر معاوية في زمن عثمان،
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے سب سے پہلے بحری جہاد کیا سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں
(ذخيرة العقبى في شرح المجتبى26/284)
.
أَوَّلَ مَا رَكِبَ الْمُسْلِمُونَ الْبَحْرَ مَعَ مُعَاوِيَةَ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ
سب سے پہلے مسلمانوں نے جو بحری جہاد کیا وہ معاویہ بن سفیان کے ساتھ کیا
(البداية والنهاية ط الفكر6/222)
.
أَوَّلُ مَنْ غَزَا فِي الْبَحْرِ مُعَاوِيَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ زَمَانَ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ
سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے سب سے پہلے بحری جہاد کیا سیدنا عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے زمانے میں
(تاريخ الطبري4/260)
.
هذا الحديث منقبة لمعاوية لأنه أول من غزا في البحر
یہ حدیث سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی منقبت ثابت کرتی ہے کیونکہ سیدنا معاویہ وہ پہلے شخص ہیں جنہوں نے بحری جہاد کیا
(السراج المنير شرح الجامع الصغير,2/205)
.
وَفِيهِ فَضْلٌ لِمُعَاوِيَةَ إِذْ جَعَلَ مَنْ غَزَا تَحْتَ رَايَتِهِ مِنَ الْأَوَّلِينَ
یعنی اس حدیث پاک سے معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے کیونکہ اسی کے جھنڈے تلے مسلمانوں نےسب سے پہلے بحری جہاد کیا
(الاستذکار لابن عبد البر5/128)
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp nmbr
00923468392475
03468392475