یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ کر سکے، وزیراعظم کا قوم سے وعدہ(ary_news)


ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ کر سکے، وزیراعظم کا قوم سے وعدہ(ary_news)

.
تبصرہ:
اپنے ملک کے گستاخ  سانڈھوں کی طرح کھلے عام گھوم رہے ہیں انہیں حکومتی تحفظ تک ملتا ہے، اپنی اسمبلی میں گستاخ فرانس سے معافی کے مطالبے ورنہ باءیکاٹ کا بل پاس نہ کراسکے وہ کیا عالمی سطح پے گل کھلائیں گے…؟؟
.
خان صاحب دل کا حال اللہ تعالیٰ ہی جانے مگر اگر اہلسنت، لبیک والے احتجاج نہ کرتے ، آواز نہ اٹھاتے ، خون سے سیراب نہ کرتے تو شاید تم ایجنٹوں کے سَروں پے جوں تک نہ رینگتی
.
کتوں کو بھونکنے سے روکنا ہے تو بھونکنے پے سزا مقرر کرو ، سزا دو شاید بھوکنا کم ہوجائے ورنہ مت بھونکو مت بھونکو ، بھونکنے سے ہمیں تکلیف ہوتی ہے، بھونکنا خلاف قانون ہے، یہ کہنے سے بھونکنا بند نہیں ہوگا بلکہ مزید بڑھنے کا خدشہ ہے
.
ہمت کریں گستاخ کی سزا پے عمل اپنے ملک سے شروع کریں اور فرانس کو سزا دیں کہ معافی مانگو ورنہ بائیکاٹ کریں گے پھر ملک کے گستاخوں کو سزا دیں تب ہم امید کرسکتے ہیں کہ آپ عالمی سطح پر سزا مقرر و نافذ کرا سکتے ہیں...
.
فرانس عالمی سطح پر مسلمانوں سے معافی مانگے ورنہ فرانس کا ہر طرح سے بائیکاٹ کیا جائے
.
میرےخیال میں ایک دن کی ہڑتال سے حکومت کو کوئی بڑا فرق پڑنےوالا نہیں…ہمارا مطالبہ اب یہ ہونا چاہیےکہ حکومت فرانس سے مطالبہ کرے کہ وہ گستاخی پے مسلم امہ سے معافی مانگے اگر معافی نہیں مانگتا تو حکومت تجارتی سفارتی بائیکاٹ کرے
لبیک بحال کرے،کارکن ریہا کرے،خون ظلم تشدد کا حساب دے…اگر حکومت نے ایکشن نہ لیا تو ہم مجبورا سول نافرمانی کا اعلان کر دیں گے
.
.
دجالی ایجنٹ منافق مکار میڈیا حکومت وزراء قائد لبیک کے نام سے خطوط نشر کر رہے ہو،اور کہہ رہے ہو کہ لبیک والوں نے پولیس ریجرز کو یرغمال بنایا اس لیےآپریشن کیا
تبصرہ:
یہ خطوط جعلی ہیں، سعد بھائی وڈیو پیغام کیوں نہیں دے رہے…؟؟ اور یرغمالیوں کی کوئی اصلی فوٹو وڈیو......،؟؟ 
اگر بالفرض لبیک والوں نے پولیس رینجرز کو یرغمال بنایا بھی تھا تو پہلے مذاکرات کرتے اہلسنت علماء مشائخ کو بیچ میں لاتے پیغام دلواتے کہ یرغمالی چھوڑو ورنہ اپریشن ہوگا.......بلامذاکرات بلادلیل بلاتنبیہ ظلم تشدد سیدھی گولیاں، یہ دہشتگردی منافقت ایجنٹی نہیں تو اور کیا ہے.......؟؟
.
دھرنے ختم کرانےکےکئ مناسب طریقےہوتے ہیں…غیر مسلح عاشقان مصطفیﷺپےسیدھی گولیاں…یزیدیوں پےتھو،آڈر دینےوالوں پےتھو، ایسی نوکری پےتھو،ایسی حکومت و حکمرانوں پےتھو…ملوث ہیں اگر جرنیل تو ایسےجرنیلوں پے تھو،خاموش بلکہ الٹا بتانےوالےمیڈیا،وزرا،لیڈرز و ملحد پےتھو،فرانس اور انکےدلےجمہوری پارٹیوں لیڈروں پےتھو،ان سےبائیکاٹ و سول نافرمانی اب حق و لازم
.
لبیک پے ظلم و تشدد گولیوں کی ایک جھلک
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=933290097427322&id=100022390216317
.
ان کو کب دہشتگرد قرار دے کر پابندی لگائی جائے گی......؟؟
https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=932847194138279&id=100022390216317
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp nmbr
00923468392475
03468392475