عہد وفا
عہد وفا
ہےعہد وفا ہے بابا رضوی آپ سے،تیرا مشن نہ بھلائیں گے
اک نہ اک دن حضور کے دین کو، تخت پے لاءیں گے
.
دیں گے پہرا ختم نبوت، ناموس رسالت پے ہمیشہ
بڑہیں گے،کٹیں گے،مریں گےسب قربان کر جائیں گے
.
جو بھونکا نبی پےصحابی پےاہل بیت پےاولیاء پےگستاخ
سمجھائیں گے،ضدی فسادی کو تلوار سےاڑائیں گے
.
باحیاء باوفا کفایت شعار محنتی سچا مسلم معاشرہ
بنائیں گےہم،ملحدوں گستاخوں مکاروں کرپٹ عیاشوں سےبچائیں گے
.
یہ مکار یہ منافق یہ دوغلے سیاست دان مجبور نہ ہوئے گر نہ کی دھاندلی
الیکشن میں ہرائیں گے،پاکیزہ جمھوریت سیاست لائیں گے
.
دنیاوی مفادات پے کسی اور کو ووٹ دینے والوں کو
مذہبی سچا ہم بنائیں گے پاکیزہ سیاست ہم سکھائیں گے
.
ممکن نہ ہوا گر سیاست جمھوریت کو پاکیزہ کرنا
حسب طاقت مٹائیں گے، مل کر سنی انقلاب لائیں گے
.
یہ فلمیں، یہ ڈرامے، یہ گانے، یہ اینکر، یہ واہیات چینلز
کریں گے بند اقتدار میں آکر ،محدود و پاک تر بنائیں گے
.
منافق ایجنٹ سیاست دانون سے امید نہیں ہے اب
ہم اگر آئیں گےتو ملک کو قرض سےنجات دلائیں گے
.
کرپشن ایجنٹی عیاشی بےحیائی کا نام رکھ دیا ترقی
ملحدو منافقو مکارو ہم ہی تمھیں مزہ چکھائیں گے
.
نعرہ ریاست مدینہ کا اور کردار منافقانہ اسلامی سیکیولرانہ
ایسے غدار ایجنٹوں کو ننگا کریں گےاقتدار سے ہٹائیں گے
.
ہوتا ہے کیسا جائز جدت پسند اسلامی ترقی یافتہ معاشرہ
ہمیں دو موقعہ، ہم چھاتے ہی ثابت کر دکھائیں گے
.
مساوات ہےلازم کئ معاملات میں اسلام و عقل کےمطابق
اہل فضل و مرتبہ کو ، انکا حق و مرتبہ ہم دلائیں گے
.
بھاءی چارے سے بھی مستثنی ہیں کچھ لوگ شرعا عقلا
ہاں شریر مجرم و ظالموں کو سمجھا کےبھائی ہم بنائیں گے
.
نسل پرستی ایجنٹی عصبیت،دہشتگردی منافقت و بزدلی
سب رنگ مغربیت و جاہلیت کے،ہم اک اک کرکےمٹائیں گے
کریں گے،کراءیں گےتجارت کافروں سےبھی اور خدمت خلق
مگر دین کو منافقت اتحاد کلی کی ملاوٹ سے بچائیں گے
.
سمجھانے کےساتھ ساتھ للکاریں گے ہم بھی دشمن دین کو
دکھائیں گے جرات و بہادری، نہ کبھی گھبرائیں گے
امن پسند ہیں ہم، حق پسند ہیں ہم مگر مطلب نہیں ہےاسکا
ہم جھک جائیں گے،چھپ جائیں گے، بک جائیں گے
.
وسعت، صبر و شوری، اتحادِ عقائد مگر الگ الگ طریقہ
ایسےاختلاف کو،ہر عام و خاص ذہنوں میں بٹھائیں گے
.
اک دم نہ سہی حصیر، پر منشور ہے ہم سب کی زندگی کا
آہستہ آہستہ ہی سہی،عہد نبھائیں گےنسلوں تک پہنچائیں گے
.
ان شاء اللہ عزوجل، صلی اللہ علیہ وسلم، رضی اللہ عنھم و رحمۃ اللہ تعالیٰ علیھم
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
00923468392475