یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

سستی کا علاج و وجوہات




سستی کا علاج و وجوہات

🌴 سستی کا علاج 🌴 

1۔واضح مقصد ہو اور اس کو مختلف حصوں میں تقسیم کیا ہوا ہو۔۔۔::::
2۔جو بھی کام کریں اس میں مستقل مزاجی ضرور رکھیں۔۔۔:::
3۔ہر کام کیلئے وقت کی حدود متعین کیجئے۔۔۔۔۔:::::
4۔چھوٹے چھوٹے لمحات کو استعمال کرنے کی کوشش کیجئے۔۔۔۔۔:::::
5۔اپنے عزائم بلند رکھئے۔۔۔۔::::
( ناکامی سے مت گھبرانا کیونکہ ستارے ہمیشہ اندھیرےمیں چمکتے ہیں )
6۔مشکل کاموں سے جی مت چرائیے۔۔۔۔::::
( ناممکن کو ممکن بنانے کی صلاحیت پیدا کیجئے )


🌲 سستی کی وجوہات 🌲
1۔ترجیحات کے تعیین کا شعور نہ ہونا۔۔۔۔۔۔::::::
2۔ناکامی کا خوف ہونا۔۔۔:::::
( کامیابی کیلئے ناکامی لازم ہے )
3۔بغیر غلطیوں کے کام کا عزم رکھنا۔۔۔::::
4۔اپنے آپ کو غلطیوں سے مبرا محسوس کرنا۔۔۔۔:::


✍ ابو المتبسِّم عطاری