اِن تمام تَر مسائل کا عملی حل
💜 *اِن تمام تَر مسائل کا عملی حل* 💜
👈 جب تک ہماری سانس جاری ہے تب تک
ہم اداس بھی ہوتے رہیں گیں ،
پریشان بھی ہوتے رہیں گیں ،
دُکھی بھی ہوتے رہیں گیں ،
سخت روّیے بھی آتے رہیں گیں ،
دل شکنی بھی ہوتی رہے گی ،
تنقیدیں بھی ہوتی رہیں گیں ،
مشکلات بھی آتی رہیں گیں ،
👈 ان *تمام تر مسائل کا حل* صرف آپ اور میرا
*مضبوط ہونا* ،
*ڈٹے رہنا* ،
*مقابلہ کرتے رہنا* ،
*خود اعتمادی کا ہونا* ہے ۔
👈 آپ حوصلہ رکھیں *یقین مانیں* میرے بھائیو!! یہ تمام مسائل کچھ بھی نہیں ، اور یہ بُرے بھی نہیں ،
👈 یہ مسائل سب کے ساتھ ہوتے ہیں ، صرف آپ کے ساتھ نہیں ہیں ،
👈 ایسی صورت حال میں آپ یہ کریں کہ
*اس مسئلے کا حل کیا ہے* ❓
*اس سے خود کو باہر کیسے نکالو* ❓
*خود کو بہتر کیسے کرو* ❓
بس آپ کی تمام سوچوں کا رُخ بہتری کی طرف ہو ؛
آپ کا فوکس *حل* کی طرف ہو ؛
👈 سب سے پہلے اس کا حل *سوچیں* پھر اس پر *عمل* کریں :-
*ان شاءاللہ عزوجل*
آپ ان سب مسائل سے باہر ہوجائیں گیں :-
👈 میرے پیارے دوستو !! یاد رکھیں ؛
اس دنیا میں ہاتھ پکڑنے والے بہت کم ملتے ہیں ؛
خوشی دینے والے بہت کم ملتے ہیں ؛
آپ کو کوئ بھی ہمیشہ خوش نہیں رکھ سکتا ؛
ہمیشہ کوئ بھی سہارا نہیں دے سکتا ؛
غمگسار بہت ہی کم ملتے ہیں ؛
کوئ بھی آپ کو ہمیشہ ہنسا نہیں سکتا ؛
ہمیشہ کیلئے آپ کے ساتھ کوئ بھی نہیں ہوتا ؛
👈 بس *ایک ہے* جو آپ کو مضبوط بنانے اور ہمت و حوصلہ دینے اور خوش رکھنے والا ہے ؛
وہ ہیں آپ *خود* ۔
👈 *جی ہاں* !! بالکل ایسا ہی ہے ؛ بس آپ خود سے مخلص ہو جائیں ،
خود پہ بھروسہ کریں ،
خود کو جانیں ،
آپ بہت بڑی چیز ہیں اگر آپ نے خود کو جان لیا تو -
✍ *ابو المتبسم ایاز احمد عطاری*:-
*03128065131*:-