مسئلے کا حل ، حل کرنا ہے
💫 مسئلے کا حل ، حل کرنا ہے 💫
♦️ معاشرے میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں
1:- فقط شوق 2:- شوق + کام
ان دونوں قسموں میں سے دوسری قسم کے لوگ کامیاب ہیں :-
❗کیونکہ شوق بھی ہونا چاہیے لیکن شوق کے ساتھ ساتھ اس شوق کو پورا کرنے کی کوشش بھی ہونی چاہیے ،
پھر جاکے آپ کو کامیابی نصیب ہوگی :-
🌺 اگر صرف شوق ہے اور کام نہیں کررہے ؛
تو یہ شوق ، شوق ہی رہ جائے گا ؛
اور آپ کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا :-
🍂 جب تک آپ قدم نہیں اٹھائیں گے ؛ تب تک آپ کو کامیابی نہیں ملے گی ؛
کیونکہ میدان میں جیتنے کیلئے بھاگنا شرط ہے ؛
اگر آپ میدان میں نہیں بھاگے تو کبھی بھی جیت نہیں سکیں گیں :-
لہذا آگے بڑھیں ،
قدم اٹھائیں ،
ہمت کریں :-
اسلئے کہ
" کئ منزلوں کو آپ تلاش کرتے ہیں
اور
کئ منزلیں آپ کو تلاش کرتی ہیں "
🗨 جہاں پر جو رکاوٹ آئے اس کو حل کرنا سیکھیں ،
نہ کہ اس رکاوٹ سے آپ اپنے مقصد سے پیچھے ہٹیں ،
🔅 کب تک آپ مسائل سے بھاگیں گیں
آخری سانس تک مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا ،
اگر آپ آج اس مسئلے سے بھاگے تو کل آپ کے پاس کسی اور زاویے سے یہ مسئلہ آئے گا ،
پھر کیا کریں گیں ؟؟
کب تک بھاگیں گیں ؟؟
🌹 اسی وجہ سے عرض کررہا ہوں کہ
جب بھی ،
جہاں بھی ،
کوئ بھی مسئلہ درپیش ہو اس کو حل کرو ،
اگر آپ سے حل نہیں ہورہا تو آپ اپنے ہم سفر سے مشورہ کرکے حل کرو ؛
بھاگو نہیں بس :-
✍ ابو المتبسِّم عطاری :-
03128065131