سورج گرم ہے لیکن روشنی ضرور دیتا ہے
❇ سورج گرم ہے لیکن روشنی ضرور دیتا ہے ❇
😭 عید کے دن بچے خوشیاں منا رہے تھے ، اچھے کپڑے پہنے ہوئے تھے ، کھیل کود رہے تھے ،
لیکن ایک بچہ گھر سے نکلا اور قبرستان چلا گیا ایک قبر کے پاس بیٹھ کرکچھ اس انداز سے کہہ رہا تھا کہ
میں عیدی کس سے مانگو
اب کون اچھے کپڑے مجھے دے گا
اب میں کس کو تنگ کرونگا
اس طرح سے بچہ کہتا جاتا اور اس کی آنکھوں سے آنسوں جاری تھے ۔
😭 پیارے بھائیو ❗
باپ ، باپ ہوتا ہے ، باپ اگر کچھ بھی نہ کرے تب بھی اس کا سایہ اولاد کیلئے بڑا سہارا ہوتا ہے ؛
😭 باپ وہ ہستی ہیں جو غصہ تو ضرور کرتے ہیں ،
لیکن کبھی اپنی اولاد کے بارے میں بُرا نہیں سوچا ،
جب بھی کچھ کرتے ہیں اولاد کی اچھائ کیلئے کرتے ہیں ،
گرچہ وہ اچھائ ہمیں فی الوقت سمجھ نہ آرہی ہو :-
🔅 کسی نے کیا خوب کہا کہ
باپ سورج کی مانند ہیں
گرم تو ضرور ہے لیکن روشنی ضرور دیتا ہے ؛
اسی باپ غصہ تو بہت کرتے ہیں لیکن اولاد کو روشنی ضرور دیتے ہیں ؛
جب باپ چلا جاتا ہے تو اولاد کی زندگی اندھیری سی ہوجاتی ہے ؛
کیونکہ سورج چلا گیا :-
🗨 باپ وہ ہستی ہیں جو چھت کی مثل ہیں اس کے نیچے اس کی اولاد آرام کررہی ہے ،
جو بھی پریشانیاں آتی ہیں باپ ان کو روک لیتا ہے اولاد پہ آنے نہیں دیتا ،
لیکن جب یہ ہستی اس دنیا سے چلی جاتی ہے تو پریشانیاں اولاد پر آجاتی ہیں ؛
اس وقت اولاد کو پھر باپ کی قدر ہوتی ہے کہ باپ کیا چیز ہے ؛
اور اب اولاد کو لگ پتہ جاتا ہے کہ باپ واقعی ایک چھت تھے جس کے نیچے ہم آرام سے زندگی بسر کررہے تھے ؛
لیکن اب صرف افسوس کے سواء کچھ ہاتھ نہیں آنے والا :-
♻️ لہذا اے میرے پیارے بھائیوں ❗
جن کے باپ حیات ہیں ،
ان کی قدر کرلیں ،
ان کی خدمت کرلیں ،
ان کا دل خوش کرلیں ،
ان کی فرمانبرداری کریں ؛
ان کا حکم مانیں ، جب تک وہ حکم خلاف شرع نہ ہو ،
نہ جانیں کب یہ ہستی اس دنیا سے چلی جائے ،
اور آپ کفِ افسوس ملتے رہیں :-
✍ ابو المتبسِّم عطاری :-
03128065131:-