"اکابر علماء دیوبند کا کفر"
"اکابر علماء دیوبند کا کفر"
*علماء دیوبند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی*
جن کی وجہ سے ان پر سیدی اعلی حضرت اور 33 علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها.
الجواب:-|
وہ کفریہ عقائد جن کی بنا پر ان چاروں علماء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-[
(1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے
(فتاوی رشیدیہ پارٹ (1 ) پیج نمبر (20) معاذ الله ثم معاذ الله
(2) اشرفعلی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے (حفظ الایمان صفحہ نمبر8 معاذ الله ثم معاذ الله
(3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرالناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئی نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا تحزیرالناس صفحہ نمبر 24
معاذ الله ثم معاذ الله
(4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطع میں لکهتا ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے زیاده علم شیطان کو ہے (براهین قاطع صفہ نمبر 51...52 معاذ الله ثم معاذ الله
ان گستاخیوں کی وجہ سےعلماءحرمین نے (1903ع) میں یہ فتوی دیا تها کہ یہ چاروں 4 گستاخ کافر ہیں اور انکے کفر پر شک کرنے والا بهی کافر ہیں
فتوی دینے والے علماء حرمین کے نام
مکہ معظمہ
(1) استاد حرمین شعید شافعی
(2) سعید العلماء مولانا مفتی شیخ احمد عبدالخیر
(3) مفتی حنفیہ علامہ شیخ صالح کمال
(4) مفتی شیخ علی بن صدیق کمال
(5) شیخ الدلائل مفتی محمد عبدالحق مجاهر الیادی
(6) مفتی سید اسماعیل خلیل لبرارین مکہ شریف
(7) مولانا مفتی شیخ عمربن ابو بکربا ضنید
(8) علامہ مفتی شعید عبدالحسین المزرکی
(9) مفتی شیخ عابد بن حسین مالکی
(10) مفتی علی بن حسین مالکی
(11) مفتی محمد جمال بن محمد حسین
(12) مفتی شیخ اسدبن احمد دهان استاد حرامین مکہ شریف
(13) مفتی شیخ عبدالرحمن دهان
(14) مفتی شیخ محمد یوصف افغانی
(15) مفتی شیخ احمدمالکی الامدادی استاد حرم مدرسہ احمدیہ مکہ شریف اور خلیفہ حاجی امداد الله مھاجر مکی
(16) مفتی محمد یوصف الخیانی
(17) شیخ محمد صالح بن محمد فاضی
(18) شیخ عبدالکریم ناضی دگستانی
(19) شیخ محمد شعید بن محمد الیمنی
(20) مفتی شیخ حامدمحمد الجداوی
فتوی علماء مدینہ منوره...............:-):-(:-|
(1) مفتی حنفیہ تاجدین الیاس
(2) مفتی مدینہ علامہ عثمان بن عبدالسلام دگستانی
(3) شیخ مالکیہ مفتی سید احمد الگیریا
(4) مفتی خلیل بن ابرهیم خربوتی
(5) شیخ الدلائل سید محمد شعید
(6) مفتی شیخ محبوب بن احمد عمری
(7) شخ الدلائل مفتی سید عباس بن سید جلیل
(8) مفتی شیخ عمر بن حمدان
(9) مفتی شعید حکیم محمد بن محمد مدنی
(10) مفتی شائیه علم سید شریف احمد برزنزی
(11) مفتی محمد عزیز مالکی فورملی انڈونیشیا
(12) مفتی شیخ محمد کیاری استاد حرم شریف مدینہ منوره
(13) مفتی شیخ عبدالقادر توفیق استاد مسجد نبوی صلی الله علیہ وسلم
ہندوستان اورعرب کے
کل ملا کر 265 علمائے کرام نے نے ان بد مزہبوں پر کفر کا فتوی دیا
نوٹ:
تحریر کو محفوظ رکھنے کیلئے ویب سائٹ کا لنک اور رابطہ نمبر لکھا گیا ہے
www.abdullahmadni1991.blogspot.com
03313654057