⛰ عظیم شخصیت......؟؟ ⛰
⛰ عظیم شخصیت......؟؟ ⛰
گھر کا ایک ایسا شخص جو
کبھی کام کرنے سے تھکا نہیں۔۔؛؛؛؛؛
کبھی پہلے کھانا کھایا نہیں۔۔۔؛؛؛؛
کبھی اپنی فرمائش کا کھانا پکایا نہیں۔۔۔۔۔؛؛؛؛
وہ شخصیت 🌲 ماں 🌲 ہے۔۔؛؛
جی ہاں میرے پیارے بھائیوں یہ ایک ایسی شخصیت ہے ۔
اگر اس کی قدر معلوم کرنی ہے تو ان سے پوچھو جن کی ماں نہیں ہے۔
کہ ماں کیا چیز ہوتی ہے ۔؟
جن کی ماں حیات ہے آپ ان کی قدر کریں۔
کبھی تو اپنی ماں سے کہو
" ماں آپ بہت اچھی لگتی ہیں "
" ماں آپ کا بہت شکریہ "
" ماں I love you "
" ماں اب آپ بیٹھو میں آپ کیلئے چائے لے کر آیا "
آج جب کسی پر کوئ پریشانی یا کوئ مصیبت آتی ہے تو تعویذ لینے یا کسی سے دعا کروانے کیلئے جاتے ہیں ( میں تعویذ لینے کا انکار نہیں کررہا بلکہ آپ تعویذ لیں )
لیکن
ارے پریشان حال شخص آپ کیوں کسی کے در پر جا رہے ہیں۔
آپ کے اپنے گھر میں ایسی ہستی موجود ہے اگر دل سے دعا کریں تو آپ کے بیڑے پار ہو جائیں۔
آپ ان سے عرض کریں نہ کہ ماں آج میں پریشان ہوں آپ میرے لئے دعا کر دیں۔
ماں میرے لئے دعا کریں کہ میرا کاروبار اچھا بن جائے۔
پھر دیکھو کیسے آپ کی پریشانیاں حل نہیں ہوتیں۔
جن کی مائیں حیات ہیں
پلیز آپ ان کی قدر کریں
اب تو عید قریب آرہی ہے
ان کو اچھے سے اچھے کپڑے
اور سامان لے کر دو۔
ان سے خوشیوں بانٹو۔
✍ ابو المتبسِّم ایازاحمد عطاری
0312.8065131