بيننا وبينكم الجنائز
بيننا وبينكم الجنائز
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
بيننا وبينكم الجنائز
ہمارے اور تمھارے درمیان جنازے فیصلہ کریں گے
[ابن كثير ,البداية والنهاية ط الفكر ,10/342]
.
یعنی اہل حق کی کثرت کسی جنازے میں شریک ہو تو وہ میت کے حق ہونے کی نشانی ہے…باطل لوگ ، گمراہ لوگ اپنے کسی لیڈر عالم کے جنازے میں لاکھوں کی تعداد میں ہی جمع کیوں نہ ہوں وہ حق ہونے کی نشانی نہیں…القرآن..ترجمہ:
کہہ دو کہ خبیث اور پاکیزہ برابر نہیں ہوسکتے اگرچے خبیث کی کثرت تعجب میں ڈالے،بھائے..(سورہ مائدہ آیت100)
.
ختم نبوت ناموس رسالت کے مجاہدین کے امیر ، فنا فی خاتم الرسل و النبیین ، امیر من امراء اہلسنت ، شہنشاہ غیرت و جراءت ، پیکر عشق و محبت ، صوفی باصفا، عظیم ولی اللہ ،حافظ ، شیخ الحدیث علامہ باعمل حضرت قبلہ****بابا رظوی صاحب رحمة اللہ تعالیٰ علیہ کے جنازے کا فضائی منظر
.
آہ وہ سوگئےیا سلا دیا گیا مگر امت کو جگا گئے…عہد کیجیےانکا مشن حسب طاقت سےبڑھ کر جاری رکھیں گے
#بائیکاٹ_فرانس #بائیکاٹ_فرانسیسی_مصنوعات #بائیکاٹ_گستاخ #بائیکاٹ_گمراہ_فرقے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
00923468392475