اردو پر مہارت کیسے ملے ؟؟
🔘 اردو پر مہارت کیسے ملے ؟؟ 🔘
♦️ زبانوں کی بنیاد اہل زبان کے استعمال پر ہوتی ہے ۔
قواعد و قوانین بعد میں وضع ہوتے ہیں ۔
اور کوئ بھی زبان ہو وہ کسی حد تک تو اپنے اصولوں کے مطابق چلے گی لیکن بعد میں وہ سماع پر موقوف ہوجائے گی اور اپنے ہی اصولوں کے خلاف استعمال ہوگی :-
🥏 زبانوں میں سے ایک لینگوج اردو بھی ہے ۔
اور اردو زبان ایک پیاری زبان ہے ۔
اس زبان پر لوگ باقائدہ پی ایچ ڈی کرتے ہیں۔
اب وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اردو زبان کی اہمیت کم ہوتی جارہی ہے ۔
اوراس زبان کو سیکھنے کا سلسلہ بھی آہستہ آہستہ کم ہوتا نظر آرہا ہے ۔
📌 اردو زبان جسے " بے چاری اردو " کہا جائے تب بھی غلط نہیں ہوگا :-
مجھے یہ کہنے دیں کہ تقریبا %90 اردو زبان کا حال ناگفتہ به ہے ۔
اس کی وجہ نا قدری اور اہمیت کا نہ ہونا ہے :-
🔰 اردو زبان پر مہارت حاصل کرنے کیلئے "10" باتیں عرض کرتا ہوں ۔
ان شاء اللہ عزوجل ان باتوں پر عمل کرنے سے آپ کی اردو اچھی ہوجائے گی اور آپ مذکر و مئونث میں فرق کر سکیں گیے :-
1️⃣ اردو کی گرائمر کا علم ہونا :-
2️⃣ اردو کو اردو کے انداز پر لکھیں ؛ بولیں اور اسی کا لہجہ اختیار کریں ، اور اسی کی گرائمر کے مطابق چلیں :-
3️⃣ اردو شاعری پڑھا کریں :-
4️⃣ اپنی گفتگو میں اردو کے محاورات استعمال کریں :-
5️⃣ اردو کا املاء کرتے رہنا :-
6️⃣ اردو کی ترجمانی کرنا :-
7️⃣ سوچیں بھی اردو میں
اور بولیں بھی اردو میں :-
8️⃣ اگر آپ کو اردو سیکھنی ہے تو بولنے میں عار محسوس نہ کریں :-
9️⃣ اردو ادب کا مسلسل مطالعہ کرنا :-
🔟 محنت کے ساتھ ساتھ اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کرتے رہنا:-
🔆 اسی قول پر تحریر کا اختتام کررہا ہوں کہ
• مشکل وقت سبھی پر آتا ہے
کوئ نکھر جاتا ہے
کوئ بکھر جاتا ہے •
✍ ابو المتبسِّم عطاری:-
0312806131....;;;;
^^^^ 03.09.2020 ^^^^