یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے



🤔 زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے 🤔


اگر آپ کو اس دنیا میں رہ کر دنیا والوں کے ساتھ زندگی گزارنی ہے اور وہ بھی ایک اچھی زندگی گزارنی ہے ، بے داغ زندگی گزارنی ہے تو آپ کو اچھے اور برے کی پہچان کرنی ہو گی ،،،،، ،
🧍‍♂️لوگوں کی ظاہری صورت پہ مت جانا کیونکہ اچھی صورت اور اچھے لباس والوں میں کچھ برے بھی نکلتے ہیں۔۔۔؛؛؛؛؛
🕳 اور ان میں کچھ لوگ تو آپ کے ساتھ اپنے مفاد کی بناء پر ہوتے ہیں جیسے ہی ان کا مطلب پورا ہوا وہ آپ کو ایسی چوٹ لگائے گیں کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکیں گیں کہ اس بندے نے میرے ساتھ ایسا کیا۔۔۔۔۔؛؛؛؛؛؛؛؛
🤝 ہر ہاتھ ملانے والا آپ کا دوست نہیں ہوتا۔۔۔۔؛؛؛؛؛
چند کے ساتھ دوستی ہو
مگر وہ بھی مخلص ہوں
👂 ایک بات کان کھول کر سن لیں کبھی بھی کسی پہ بھروسہ مت کرنا ۔۔۔۔:::::
( لیکن اپنے ہم سفر پہ بھروسہ کرنا)
🙏 دوست کو اس کی دوستی کی حد تک محدود رکھنا
دوست کو اس حد سے آگے بڑھنے مت دینا 
اگر آپ نے اس کو آگے بڑھنے دیا تو آپ کو اس کا نقصان اٹھانا پڑے گا۔۔۔۔:::::
🖤 زندگی میں لوگ آپ کے ساتھ وہ کچھ کر کے جائیں گیے کہ آپ گمان تک بھی نہیں کریں گیے کہ 
  : زندگی میں ایسا بھی ہوتا ہے :
👥 دوستوں پر بالکل شک نہ کریں
                     لیکن
         ان پر توجہ بالکل کریں


✍ ابو المتبسِّم عطاری