♻️ ......سفر.......♻️
♻️ ......سفر.......♻️
آج اس دور میں جو سفر کرتا ہے۔
ان مسافروں میں سے کچھ مسافروں سے یہ سننے کو ملتا ہے کہ سفر میں بہت تکلیف ہوئ ہے ،
سفر میں آرام کرنے کو نہیں ملا ،
سفر میں کافی پریشانی اٹھانی پڑی ، وغیرہ وغیرہ
💠 میری ایسے مسافروں سے گزارش ہے کہ ابتداء یہ بات یاد رکھ لیں کہ
"" سفر ایک عذاب کا ٹکڑا ہے ""
جب سفر کو عذاب کا ٹکڑا کہا گیا ہے تو پھر آرام و سکون کہاں سے ملے گا۔
اب بلا مصلحت شرعی ہر کسی کے سامنے اپنی تکلیفیں سنانا ، یہ تو ثواب کا ضائع کرنا ہوا نہ،،
لہذا اے میرے مسافر بھائ
سفر میں آنے والے معاملات کو ہر کسی کے سامنے بیان نہ کرو ؛؛
❇ اے بھائیو ‼
جب آپ سفر کرو تو دوران سفر آپ اللہ تعالی کی مخلوق میں غور و فکر کرو ؛
مخلوق میں تدبر کرو ؛
اس صورت میں آپ کے سامنے اللہ تعالی کی وحدانیت اور اجاگر ہو جائے گی ؛؛؛؛
🟫 سفر کا ایک تو فائدہ یہ ہے کہ آپ نے سفر کے دوران جو مشاہدہ کیا ہے اس کو الفاظوں میں بیان کرسکتے ہو ؛ پھر اس کو تحریر کر کے امت مسلمہ تک پہنچا بھی سکتے ہو ؛؛؛؛؛
تاکہ آپ کے سفر سے ان کو فائدہ ملے ؛؛؛؛
🟪 سفر کا دوسرا فائدہ آپ کو یہ ملے گا کہ آپکو لوگوں کی پہچان حاصل ہو جائے گی کسی حد تک ؛؛؛؛؛
کیونکہ سفر میں آپ کو اچھے لوگ بھی ملے گیے اور بُرے لوگ بھی ۔۔
🔴 سفر کا تیسرا فائدہ یہ ہو گا کہ آپ کا ذہن کھولے گا ؛
آپ کو گھر کا احساس ہو گا ؛
آپ کو گھر والوں کا احساس ہو گا ؛
تنبیہ :-
جس بندے کی ( حس ) زندہ ہوتی ہے اسی شخص کو ان چیزوں کا احساس ہوتا ہے ؛
بے حس شخص کو کہاں احساس ہو گا ۔۔۔۔۔۔؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
◼سفر کا چوتھا فائدہ یہ ملتا ہے
آپ کی معرفت بڑھتی ہے ؛
آپ کی نالج میں اضافہ ہوتا ہے ؛
خبردار:-
سفر میں کبھی بھی کسی سے گہرائ مت کرنا ؛؛؛؛
اور سفر کے دوران کسی کی بھی کوئ چیز مت کھانا ؛؛؛؛
( ۔۔۔۔۔۔۔6 اگست 2020۔۔۔۔۔۔۔۔)
✍ ابو المتبسِّمایازاحمدعطاری
0312.8065131