خوش کیسے رہا جائے ؟؟
✴ خوش کیسے رہا جائے ؟؟ ✴
🔹️ انسان کی زندگی میں اس کے خیالات بڑی اہمیت رکھتے ہیں ،
اگر ہم خوشی کے خیالات رکھتے ہیں تو ہم خوش رہیں گیں ،
اور اگر ہم پریشانی کے خیالات پر توجہ دیں گیں تو ہم پریشان اور غمگین رہیں گیے ،
‼لہذا اے میرے بھائیوں
اپنے خیالات کا جائزہ لیں
اگر آپ کے ذہن میں پریشانی کے خیالات آتے ہیں تو ان خیالات کو فی الفور اپنے ذہن سے نکال دیں
اور اپنے ذہن میں صرف اور صرف خوشی کے خیالات کو جگہ دیں
تاکہ آپ خوش رہ سکیں :-
👂 ایک بات یاد رکھیں کہ
آپ کا خوش رہنے کا بہت ضروری ہے :-
❓پتہ ہے کیوں ؟؟
اسلئے کہ لوگ اس انسان کو پسند کرتے ہیں جو خوش رہتا ہے
جب آپ خوش ہونگیے تو آپ دوسروں کے ساتھ ہمدرد اور مہربان ہونگے
اور آپ کا رویہ بھی درست ہوگا :-
💠 آپ دوسروں میں خوشی تبھی پھیلا سکتے ہیں ،
جب آپ خود خوش ہونگے ،
کسی نے کیا خوب کہا کہ
"" دل کا نازک قلعہ تلوار کی طاقت سے فتح نہیں ہوتا
اس کیلئے بھی مسکراہٹ چاہیے ""
◾ خوش باش انسان پریشان انسان سے لمبی عمر پاتا ہے :-
🔸️ خوش لوگ دل کے مریض بھی نہیں ہوتے :-
❓اس کی وجہ کیا ہے ؟؟
اس کی وجہ یہ ہے کہ
کیونکہ خوش لوگ تو دوسروں کے دل جیتنے کے فن کو پاچکے ہوتے ہیں ،
اور خوش رہنے سے دل کی کدورت اور نفرت ختم ہوجاتی ہے ،
اسلئے کہ ایسے لوگ دل کے مریض نہیں بنتے :-
♻️ اگر تم ہنستے ہو تو ساری دنیا تمہارے ساتھ ہنستی ہے :-
اگر تم روتے ہو تو یہ کام تہمیں اکیلے کرنا پڑے گا :-
🏔 آج کسی کو سب سے سستا اور نایاب تحفہ دینا ہوتو ایک پُرخلوص مسکراہٹ دے دیجئے :-
🗻 آپ کی مسکراہٹ محبت اور امید بانتی ہے :
خوش رہنے کے "10" آسان نسخے پیش خدمت ہیں :-
1️⃣ اپنے پسندیدہ کاموں میں مشغول ہوجائیں :-
2️⃣ دوسروں کا شکریہ ادا کریں :-
3️⃣ جو آپ کے پاس ہے اسی پہ نظر رکھیں :-
4️⃣ دوسروں کی غلطیوں کو نظر انداز کریں :-
5️⃣ دوسروں کی خوشیوں میں دل چسپی لیں :-
6️⃣ زندگی کا مقصد ہمیشہ سامنے رکھیں :-
7️⃣ ماضی کے غم کو بھول جائیں :-
8️⃣ جن لوگوں کو ہم نے اپنی موت کا غم دے کر جانا ہے ،
کیوں نہ ان کو زندگی خوشی دی جائے :-
(( اپنے آپ کو پہنچانیں اور آپ جیسے ہیں ویسے رہیں
یاد رکھیں زمین پر آپ جیسا کوئ نہیں ہے
ایک قول ملتا ہے کہ
انہیں اپنی کامیابی سے مارو
اور اپنی مسکراہٹ سے دفناو ))
// خوش ہوکر سوچیں اور کام کریں
آپ اپنے آپ کو خوش محسوس کریں گیں //
9️⃣ کوئ ایسا دوست جس کو آپ مسکراتا ہوا دیکھیں تو آپ کو بھی خوشی ہوتی ہے اس کو ہمیشہ اپنے تصور میں مسکراتا ہوا دیکھیں
اس طرح آپ کا چہرہ بھی کھل اٹھے گا :-
🔟 کسی سے بھی توقعات اور امیدیں نہ رکھیں :-
کسی نے کیا خوب کہا کہ
" جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے
ایک دن ان کے پیچھے ہی قافلہ ہوتا ہے "
⚡ قرآن میں رب عزوجل فرماتا ہے کہ
:: میری رحمت سے نا امید نہ ہونا ::
آپ بھی اللہ تعالی کی رحمت کی امید وابستہ کریں
وہ آپ کو سکون سے مالا مال کردے گا :-
🌀 آخری بات یاد رکھیں کہ
ہم لوگوں کا مقدر بدل نہیں سکتے
بیماروں کو شفاء نہیں دے سکتے
لیکن ان زندگی کے ماروں اور بے چاروں کو مسکرا کر مسکراہٹ ضرور دے سکتے ہیں ؛
چلیں سارے کام چھوڑیں اور تھوڑا سا مسکرا دیں :-
✍ ابو المتبسِّم عطاری :-
03128065131