یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

*وزن کم کرنے کا طریقہ*




*وزن کم کرنے کا طریقہ*

*ناشتہ :*
1- رات کو ایک گلاس پانی میں دو چمچ تُخْ ملنگا ملا دیں اور صبح نہار منہ اس میں ایک گلاس مزید پانی شامل کرکے ایک لیموں نچوڑ کر پی لینا ہے۔
2- پھر کچھ دیر بعد دو ابلے ہوئے انڈے لینے ہیں، بغیر دودھ و چائے کے۔
3- اس کے ایک گھنٹے بعد گرین ٹی استعمال کیجیے
(جو چائے کے شوقین ہیں وہ دو چمچ فریش ملک کے ساتھ چائے استعمال کر سکتے ہیں)

4- دن گیارہ بجے دو چمچ اسبغول پانی میں گھول کر پی لینے ہیں۔
*دوپہر کا کھانا :*
5- ایک بجے دو پہر کا کھانا کھانا ہے جس میں پہلے ایک کپ سلاد کھانا ہے.
(سلاد کے اندر پیاز، ٹماٹر، بندگوبھی، شملہ مرچ، چقندر، مولی، گاجر شامل کر سکتے ہیں۔)
6- اس کے بعد دو (200) سو گرام فش یا چکن باربی کیوب تا تکہ کے طور پر لینا ہے۔
(اس کے ساتھ چٹنی یا کیچ اپ کے طور پر دو کھانے کے چمچ دہی، جس میں پودینہ ایڈ ہو تو لے سکتے ہیں۔)
7- اس کے بعد بیٹھا کھانے کو دل کرے تو صرف ایک کجھور لے سکتے ہیں۔
8- شام کو چار سے پانچ بجے ایک کپ گرین ٹی یا لیمو پانی کا استعمال کرنا ہے۔
*رات کا کھانا :*
9- رات کا کھانا بالکل دوپہر کے کھانے کی طرح ہے۔
10- روزانہ کے دو سے تین جگ لیمو پانی پینے ہیں، اسی گرین ٹی بھی زیادہ سے زیادہ پیئیں۔
11- صبح صرف آدھا پون گھنٹہ ورش وغیرہ کرنی ہے، اس سے زیادہ کی حاجت نہیں ہے۔
*ممنوعہ غزائیں :*
2- تمام فروٹس 
2- دودھ
3- دہی (صرف دو چمچ کی اجازت ہے)
4- پانی کی کمی
ان شاء الله اس پر عمل کرنے سے 15 دنوں میں تقریباً 7 کلوگرام وزن کم ہو جائے گا۔
*ابواسیدعبیدرضامدنی*
04/11/2020
03068209672