پاکستان کا قانون شریعت اسلامیہ
پاکستان کا قانون شریعت اسلامیہ
قائد اعظم محمد علی جناح سے پوچھا گیا پاکستان کا قانون کیا ہوگا؟
آپ نے قرآن مجید کو ہاتھ میں اٹھا کر فرمایا پاکستان کو کسی قانون بنانے کی ضرورت نہیں بلکہ پاکستان کا قانون بنا ہوا ہے یعنی قرآن مجید فرقان حمید ،
یہ وعدہ کیا گیا کہ جب پاکستان بنے گا تو قرآن کریم کی حکمرانی ہوگی ، یعنی شریعتِ مطہرہ اور نظامِ مصطفیٰ کا نفاذ ہوگا
(تخلیق پاکستان میں علمائے اہلسنت کا کردار ،ص 26)
افسوس آج بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے اس مشن کو یکسر ختم کر دیا گیا ہے
آج شریعت کے نفاذ سے پاکستان کی روح محروم ہوچکی
اللہ کریم ملک پاکستان کو دین اسلام کا قلعہ 🏰 بنائے۔۔آمین