یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع





یار یہ کیسا پیر ہے ؟؟؟؟؟ جو اپنے مریدوں کے مزاروں پر 
باقائدگی سے جاتا ہے ۔۔۔ اور اپنے مریدوں سے کہتا ہے دعا 
کرو میں بخشا جاؤں ۔ ذاتی رقم بھی تقسیم کرتا ہے

اپنے مریدوں سے دم بھی کرواتا ہے اور اپنے مفتی ، عالِم اور سید مریدوں کے ہاتھ بھی چومتا ہے ۔ اپنے عام مریدوں سے مافیاں بھی مانگتا رہتا ہے کہ کوئی بات ناگوار گزری هو تو معاف کر دو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید بتاتا چلوں کہ یہ بہت بڑا میدان دعوت اسلامی کی ملکیت ہے اور یہاں مزارات کے علاوہ مسجد ، مدرسہ اور جامعہ بھی ہے ۔ اور یہاں آپ کے مریدوں کے ایسے مزارات بھی ہیں جو بارشوں کی وجہ سے کھل گے تھے کافی کافی سالوں بعد اور جسم سلامت دیکھے گے الحمداللہ ۔ اور
 ایسے بے شمار واقعات ہیں آپ کے مریدین کے ۔ 
تو پھر اندازہ کریں کہ آپ کی عظمت کا عالم کیا هو گا ؟؟

اور کیسا پیر ہے کہ جس کی تحریک کا سالانہ 30،40 ارب خرچ ہے اور خود اپنے پاس ذاتی 50، 60 ہزار بھی پورا سال جمع نہی ہونے دیا کبھی ۔ اور آج تک دعوت اسلامی کے پیسوں سے کھانا تک نہی کھایا ۔

کیسا پیر ہے یار جس کی آج تک کوئی نماز قضاء نہی ہوئی 
کیسا پیر ہے جو ہر دشمن کو جواب دینے کی بجاے دعا دیتا ہے ۔ کیسا پیر ہے یار ؟؟؟؟؟؟