یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع





عمران خان جس پر سیکیولر اور قادیانی ہونے کا الزام ہے....اسکی حکومت آتے ہی سیکیولر اور قادیانی متحرک ہوگئے اور کسی سیکیولر قادیانی کی پکڑ دھکڑ روک ٹوک مذمت حکومت کی طرف سے نہ آئی بلکہ الٹا نورازا گیا
.
حالیہ دنوں پاکستان کے آفیشل ٹویٹر اکاوٹنٹ سے ظفراللہ قادیانی کو ہیرو کہا گیا اور اسے خراج تحسین پیش کیا گیا...ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ عوام سے معافی مانگے اور ٹویٹ ہٹائے
.
طفراللہ قادیانی نے قائد اعظم محمد علی جناح کی نماز جنازہ نہ پڑھائی نہ شرکت کی....ظفراللہ قادیانی کیسے محب وطن و ہیرو بن گیا جو بانی وطن قائد اعظم کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کرے بلکہ کافر سمجھے کہ ظفراللہ کا مرشد مرزا قادیانیوں کی طرف سے قائد اعظم کو اور مسلمانوں کو کافر کہا گیا…!!
.
جن کاموں کو ظفراللہ کی پاکستان کے لیے خدمات کہا جا رہا ہے وہ خدمات نہیں بلکہ ملک پاکستان پے قادیانی تسلط کا کردار کہا جائے گا وہ اسلام کے لیے نہیں بلکہ قادیانی حکومت کے سرگرم رکن رہے اسی کے لیے خدمات کرتے رہے...ایسے شخص کو ملک کا ہیرو قرار نہیں دیا جاسکتا بلکہ چور دروازے سے حکومت کرنے والا چور غدار منافق ایجنٹ کہا جاسکتا ہے
.
قادیانیوں کے کفریات بکواسات جھوٹ اور انگریز نوازی پے میری تحریر ملاحظہ کرسکتے ہیں لنک اوپر دے دیا گیا ہے لنک نمبر دو...
لنک نمبر ایک میں قائد اعظم کے جنازے کے متعلق مواد و حوالہ ہے اور حکومت وقت کی ٹویٹ کا اسکرین شاٹ ہے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
whats App nmbr
00923468392475
03468392475
other nmbr
03062524574