دعوت اسلامی والے تو صرف پیسہ لیتے ہیں
*دعوت اسلامی والے تو صرف پیسہ لیتے ہیں*
آج کل یہ جملہ کچھ حضرات کی زبان پر کئی مرتبہ سنتے دیکھا گیا ہے
دیکھو جی جس دعوت اسلامی والے کو دیکھو
پیسے لے رہا ہے
یار پیسے لینے کے علاوہ کوئی اور کام بھی ہے یا نہیں ؟؟
تو میں نے سوچا کہ کیوں نہ کچھ جائزہ لے لیا جاۓ
کہ
واقعتاً ایسا ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟؟
اگر ہے تو کس حد تک درست ہے اور کیسے؟؟؟
سب سے پہلے !!!!!
*جواب تو یہی ہے کہ دعوت اسلامی پیسے لیتی ہے*
لیکن یہ بھی درست ہے کہ
*پیسے آپ سے لیتی ہے اور آپ کیلئے لیتی ہے*
*آپ کے بچوں کا مستقبل بنانے کیلئے لیتی ہے*
*آپ کی اور آپ کے بچوں کی قبر و آخرت بنانے کیلئے لیتی ہے*
یہی آپ کا ہی تو تعاون ہے کہ
*آج*
*میری دعوت اسلامی*
4200 ( چار ہزار دو سو ) سے زیادہ مدرسے بنا کر 200000 ( دو لاکھ ) سے زیادہ طلبہ کو مفت قرآن مجید حفظ و ناظرہ پڑھا رہی ہے
*اور*
*میری دعوت اسلامی*
850 ( آٹھ سو پچاس ) سے زیادہ جامعات بنا کر70000 سے 80000 بچوں کو عالم بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
دین کے طلبہ کرام کو 3 وقت کا فری کھانا کھلا رہی ہے
*اور*
*میری دعوت اسلامی*
روزانہ 2 مسجدیں بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
ہر ہر شہر میں فیضان مدینہ بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
200سے زیادہ ملکوں میں سنتیں پھیلا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
نوجوانوں کے چہرے پر داڑھی شریف سجوا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
نبی پاک کی سنت عمامہ شریف کا تاج سجوا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
ماں باپ کے نافرمانوں کو فرمانبردار بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
5 وقت کا نمازی اور امام بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
جیلوں میں جا جا کر قیدیوں کی اصلاح کر رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
مدنی چینل کے ذریعے کروڑوں روپے خرچ کر کے گھر گھر بچے بچے کی اصلاح کا اہتمام کر رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
دکھ درد و مصیبت کے ماروں کی تعویزات و اوراد کے ذریعے مفت خدمت کر رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
بیرون ملک عیسائیوں کے چرچ و عبادت خانے خرید کر مسجدیں بنا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
دکان دکان جا کر بڑی عمر کے لوگوں کو مفت قرآن پاک پڑھا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
ہر جمعرات ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کو فیضان مدینہ لے آ کر سنتوں بھرا بیان سنا کر ان کی ظاہری و باطنی اصلاح کر رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
نماز کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
امامت کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
اصلاح اعمال کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
عالم کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
آن لائن عالم کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
حفظ و ناظرہ پڑھا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
مفتی کورس کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
امت کے مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کر رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
تھیلیسیمیا کے مریضوں کو خون کا عطیہ دے رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
قافلوں میں سفر کرا کے لوگوں کو صحابہ کرام کی سنت عزیمہ ادا کرا رہی ہے
*میری دعوت اسلامی*
عیسائی پادریوں کو عالم دین بنا رہی ہے
*میری دعوتِ اسلامی*
اس کے علاوہ بھی بہت زیادہ دین کی خدمت کر رہی ہے
*اب بتائیے*
اگر میں دعوت اسلامی کو اپنی زکوٰۃ دیتا ہوں
یا صدقات دیتا ہوں
یاعشر یا کسی طریقے سے خدمت کرتا ہوں
تو کونسا برا کرتا ہوں
اگر میں مسلمان ہو کر اسلام کی خدمت نہیں کروں گا تو اور کون کرے گا
*اب بتائیے*
چندہ جمع کرنا تو حدیث شریف سے بھی ثابت ہے
اور
یہ بھی ہے کہ ایک وقت آۓ گا کہ دین کا کام درھم و دنانیر ( پیسے ) سے ہو گا
تو میں دین کیلئے لیتا ہوں تو کونسا برا کرتا ہوں
*اب بتائیے*
میں اگر دین کی ترقی کیلئے چندہ کروں گا
تو میرا رب کتنا راضی ہو گا
میرا نبی کتنا راضی ہو گا
اور دین کیلئے دینے والے سے کتنا راضی ہو گا
لہذا
دعوت اسلامی سے تعاون کریں
ان شاءاللہ تعالیٰ
ایک وقت آۓ گا آپ کی آنکھیں ٹھندی ہوں گی
آپ کو اپنی دعوت اسلامی پر ناز ہو گا
دعاؤں کا طالب
✍️✍️✍️
*محمد کبیرعطاری مدنی*
03114409241