یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

دلچسپ اور حیرت انگیز


*-----دلچسپ اور حیرت انگیز----*


کیا یہ بات حیرت انگیز اور باعثِ مسرت نہیں کہ: 
موجودہ اسلامی سال (1442 ھجری) میں کئی ممالک میں، خصوصا پاکستان میں یکم محرم "یوم ِ فاروق اعظم" کو جمعہ کا دن تھا۔۔۔۔پھر 12 ربیع الاول "یومِ میلادِ مصطفیٰ" بھی جمعہ کا دن تھا۔۔۔۔پھر گیارھویں شریف "یومِ سرکارِ بغداد" بھی جمعہ کے دن ھوئی ۔۔۔پھر22 جمادی الاولیٰ "یوم صدیق اکبر"بھی جمعہ کا دن۔۔۔۔ پھر 6 رجب "یوم خواجہ غریب نواز" بھی جمعہ کادن۔۔۔ اور اب 13 رجب "یوم ولادتِ حضرت مولیٰ علی" بھی جمعہ کے دن آرھا ھے ۔۔۔ اور تو اور۔۔۔۔ اس کے بعد 27 رجب "معراجِ مصطفیٰ" بھی جمعہ ہی کے دن آرھا ھے!! 
اللہ اکبر۔۔۔نہیں معلوم ایسا حسین اتفاق پھر ھمیں کب دیکھنا نصیب ھو،  بہر حال ھمیں ان مواقع کی قدر کرنی چاھئیے،  اور جتنا ہوسکے اللہ اور اس کے رسول کا قرب حاصل کرنا چاھئیے۔۔۔اللہ ھمیں اپنی نعمتوں کا شعور اور اُن نعمتوں کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔۔۔ آمین
محمد کبیر مدنی