*مسٹر ٹچ مراسیات* پہنچی وہی پے خاک جہاں کا خمیر تھا
*مسٹر ٹچ مراسیات* پہنچی وہی پے خاک جہاں کا خمیر تھا
*نیچے دیے گئے یوٹیوب لنک میں ٹچ سرکار نامی نام نہاد ذاکر خطیب اسد اللہ چشتی اس قدر لغویات بک رہا ہے کہ*
اللہ کی پناہ
*YouTube :*
https://youtu.be/RLCJmz2GQ2w
نام نہاد *خطیب اسد اللہ چشتی* کے رافضی ہونے میں کوئی شک نہیں
30 منت پر سنیں
کہتا ہے
*آج میں اپنوں میں آیا ہوں اور سنیوں میں جاؤں تو لگتا ہے وہابیوں میں بیٹھا ہوں*
*علی نے حضور نوں کافراں آگے جھگنے نہیں دیا ورنہ تو کافر کہتے جاتے تھے اور نبی مانتے جاتے تھے*
نعوذبااللہ
41 منٹ کے بعد والی گفتگو سنیں
*سنی علماء کی تضحیک* اور
رافضی *شیعوں کی تعریف* کرتے ہوئے کہ رہا ہے 46 منٹ پر 👇🏿
*مولوی مولویوں سے سڑتے ہیں مگر ذاکر ذاکروں سے نہیں سڑتے*
لوگ ( اہلسنت کی کتب و علماء اہلسنت ) کہتے ہیں خیبر میں علی کی آنکھوں میں آشوب تھا *📌 میں اس بات کو نہیں مانتا اٹھاؤ اپنی کتابیں اور اس میں سے یہ لفظ مٹاؤ*
*ایک گھنٹہ پانچ منٹ ⏲️1:05 کے بعد سنیں*
*گیارہ 11 منٹ پر یہ بکواس کرتا ھے*
کتابوں کو پڑھ کر تمہیں علی مل ہی نہیں سکتا کیونکہ کتابوں میں بغض علی کے علاوہ کچھ نہیں لکھا
پھر ایمان ابو طالب پر شروع ھو گیا
*Rafzi Poster Xpose :*
بجائے یہ کہ معافی مانگتے
الٹا گالیاں
*رافضی شیعوں کے امام بارگاہ میں تقریر کیلئے ٹائم دینے والے ( پوسٹر ) پر اہلسنت نے جب اسے اس کی وضاحت مانگی تو سنیوں کو حرام زادے کی گالیاں دے ڈالی*
ایک عالم صاحب کا Reply
جی یہ لفظ نامناسب ہے اس پر رجوع بنتا ہے
یقیناً
*📌 ایسے رافضی شیعوں کے چرنوں سے چرنے والے رافضی نما خطیب اہلسنت نہیں اور نہ ہی ایسے لوگ دین کے ترجمان ہیں*
علماء اہلسنت اور عوام اہلسنت ایسے رافضی نما ذاکر خطیبوں دین فروشوں سے فوراً مکمل بائیکاٹ کریں ❌
*محفل نعت و کسی بھی اہل سنت کے عنوان پر رکھے پروگرام میں اہلسنت وجماعت کے اسٹیچ پر انہیں ہرگز دعوت مت دیں ⚠️*