یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

نگران شوری کے بیان کے چند مدنی پھول




*جامعات المدینہ دعوت اسلامی کے طلباء و اساتذہ کے درمیان ہونے والا بیان* 

📝 *نگران شوری کے بیان کے چند مدنی پھول* 📝

از قلم:ابو امجد غلام محمد عطاری مدنی
9/3/2021
03163627911/

✒️ علماء و عقلاء کا اس بات پر  اتفاق ہے کہ انسان کا راس المال (سرمایہ) *وقت* ہے

✒️وقت جلد گزر جاتا ہے جب کہ اسکا احساس بھی ہو

✒️خود اعتمادی کا احساس ہو جانا ہی خود اعتمادی ہے

✒️خود اپنی ذات کے ناظم بنیں


✒️سو فیصد جدول پر کامیابی نہیں ملے گی

✒️ناکامی کی صورت میں مایوس نہیں ہونا دوبارہ شروع کرنا ہے

✒️عقلمند کہتے ہیں اپنا جدول گھنٹوں پہ نہیں منٹوں پہ بناؤ

✒️جب تک آپ خود اپنے ساتھ Sirius نہیں ہونگے تو دنیا آپ کے ساتھ Sirius ہوگی ورنہ نہیں 

✒️ضابطہ بند سوچ کے حامل بنیں

✒️کام جذبات سے نہیں جذبے سے ہوتا ہے

✒️کامیاب لوگوں میں یہ تیں باتیں ہو کرتی تھیں
۱ـ نرم انداز
۲ـ مسکراہٹ
۳ـ خاموشی

👏 *ٹائم ٹیبل میں ناکامی کے اسباب* 👏

🥀کم وقت میں زیادہ کام 

🥀اپنی ذات میں desiplne کی کمی

🥀فیصلوں میں تاخیر بھی ناکامی کا سبب ہے

🥀بلاوجہ فضول بیٹھے رہنا بھی ناکامی کا سبب ہے

🥀چھوٹی اور غیر ضروری باتوں میں الجھ جانا بھی وقت کا ضیاع ہے

🥀ان کاموں میں الجھ جانا جو آپ کے علاوہ دوسرے کر سکتے ہوں

🥀اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے وغیرہ میں تاخیر سے کام لینا بھی وقت کا ضیاع ہے

✒️چھٹی صدی ھجری کے بزرگ امام جوزی کا فرمان ملتا ہے بیس ہزار کتابوں کا مطالعہ کیا تھا

✒️علم قابلیت اور مھارت لیں کامیابی ہی کامیابی ملے گی

✒️حکماء کا قول ملتا ہے
بڑی کامیابی انکو ملتی ہے جو اپنی خامیوں کا جائزہ انکو دور کرنا اور خوبیوں میں اضافہ کرتے ہیں

✒️اپنی بات کو سادہ بنائیں

✒️اپنے آپکو سنجیدہ کریں

✒️وہ دوست ہی کیسا جو آپکا وقت برباد کرے

✒️امام جعفر صادق کو جب بھی دیکھا تین عبادتوں میں دیکھا
نماز 
روزہ
تلاوت

✒️آسائشوں کے پیچھے جاکر ضرورت کو چھوڑنے والا کامیاب نہیں ہوتا..