معاویہ نام کس کس کے ہیں
معاویہ نام کس کس کے ہیں
حضور پرنور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی کا نام معاویہ بن الحارث ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے پوتے کانام معاویہ بن عباس بن علی ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کی ایک بیٹی رملہ کی جس سے شادی ہوئی اس کا نام معاویہ بن مروان ہے یعنی حضرت علی کے داماد کانام معاویہ ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے ایک شاگرد کا نام معاویہ بن صعصعہ ہے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے بھائی حضرت جعفر طیار کے پوتے کانام معاویہ بن جعفر بن عبداللہ بن جعفر ہے
حضرت حسین رضی اللہ تعالیٰ کے بھتیجے کانام معاویہ بن عبداللہ ہے
حضرت محمد باقر کے پوتے کانام معاویہ بن عبداللہ افصح ہے
حضرت جعفر صادق کے دو شاگردوں کا نام معاویہ بن سعید الکندی،معاویہ بن مسلمہ النفری ہے
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے بیٹے نوفل کے پڑپوتے کانام معاویہ بن محمد بن عبداللہ بن نوفل ہے
سیرت صحابہ کرام اور اسما الرجال کی کتب میں درجنوں نام صحابہ کرام و تابعین اور صلحائے امت کے نام معاویہ ہیں سترہ یا بعض روایات میں ستائیس صحابہ کرام کے نام معاویہ ہیں
حضور پرنور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں ایک مسجد کانام بنو معاویہ تھا اور اس مسجد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک دعا بھی قبول ہوئی تھی )روائت صحیح المسلم کتاب الفتن(
شیعہ لوگ فقہ میں جن کو اپنا امام مانتے ہیں یا ان کے فقہ کے چار ستون جن کو سمجھاجاتا ہے ان میں سے ایک کے باپ کانام معاویہ تھا یعنی زرارہ، ابو البصر، محمد بن سلم، برید بن معاویہ
ان مذکورہ ناموں میں سے کبھی کسی نے نقص نکالا ہے یا کبھی ان حضرات میں سے کسی ایک معاویہ نام کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے؟نہیں. تو کیا یہ ساری نفرت و عداوت صرف امیر معاویہ بن ابو سفیان رضی اللہ تعالیٰ کے لیے ہے؟کیا خمینی کی منحوس ذریت میں سے کوئی شیعہ یہ جرات کرسکتا ہے کہ وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ کے داماد اور شاگرد، حضرت حسین کے بھتیجے ،حضرت جعفر صادق کے شاگرد، حضرت باقر کے پوتے، حضرت علی کے پوتے، اور دیگر ان حضرات میں سے جس جس نے بھی معاویہ نام رکھا ہے تو کیا یہ اسکا معنی لومڑی کی اولاد یا کتیا یا بھونکنا رکھ سکتے ہیں؟؟؟آو شیعوں اور رافضیو جواب دواگر تمہارا جواب نفی میں ہے تو بتاو اگر معاویہ نام بہت برا ہے قبیح سمجھاجاتا ہے تو وہی نام مذکورہ بالا شخصیات کے لیے اچھا اور مناسب کیسے ہوسکتا ہے؟؟
یعنی گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
.
.*لفظ 'معاویہ' کا معنی*
"معاویہ رات کے آخری پہر میں آسمان پر چمکنے والے ستارے کا نام ھے کہ جس کے طلوع ھونے پر کتے بھونکنا شروع کر دیتے ھیں"<دیکھئےلسان العرب جلد ١٥ صحفہ ١٠٧سے ١١٢<
نوٹ-اللہ کی قسم معاویہ چمکتا ہوا ستارہ ھے اور شیعہ بھوکنے والا کتا ھے۔۔۔۔۔
تاریخ کی کتب اور شیعہ کی کتب کا مطالعہ کریں تو نام "معاويہ" صرف حضرت امیر معاويہ رضی ﷲ عنہ کا ہی نہیں بلکہ اور بھی کافی اشخاص خاص طور پر اہل بیت میں بھی کافی لوگوں کا نام معاويہ تھا۔ مگر کیا ہے کہ کسی شیعہ نے اپنی کتب پڑھی ہوں توان بے چاروں کومعلوم ہو۔ انہیں تو صرف طعن و تشنیع کرنا ھی آتا ہے صحابہ پر۔
.
حضرت علی رضی ﷲ عنہ کے بھائی جعفر رضی ﷲ عنہ کے پوتے اور امام حسن رضی ﷲ عنہ کے بھتیجے کانام "معاويہ" تھا۔ بحوالہ طبقات ابن سعد ج 5 ص 248
.
سیدنا عبداللہ بن جعفر نے اپنے بیٹے کا نام معاویہ رکھا..
(ثبوت شیعوں کی معتمد کتاب:عمدة الطالب صفحہ 56)
.
لغت کی کتابوں میں لفظ ( معاویہ) کے معنی ،قوت والے پنجے، شیر کی دھاڑ، عالم شباہت کو پہنچ جانا، صبح کے وقت سب سے پہلے نمودار ہونے والے ستاریہ آتا ہے۔
.
.وأبو مُعاوِيَةَ : الفَهْد .
" القاموس المحيط " ( ص 1697 )
.
وعوى الرجل : بلغ ثلاثين سنة فقَوِيت يدهُ ، فعوى يد غيرهِ ، أي : عطفها شديداً .
" لسان العرب " ( 15 / 107 )
.
معاوية بن أنس السلمي ، معاوية بن ثور بن عبادة بن البكاء العامري البكائي ، معاوية بن جاهمة بن العباس بن مرداس السلمي ، معاوية بن الحارث بن المطلب بن عبد المطلب ، معاوية بن حديج ، معاوية بن حزن القشيري ، معاوية بن الحكم السلمي ، معاوية بن حيدة بن معاوية بن قشير بن كعب بن ربيعة بن عامر بن صعصعة القشيري ، معاوية بن أبي ربيعة الجرمي ، معاوية بن سفيان بن عبد الأسد ، معاوية بن سويد بن مقرن المزني ، معاوية بن صعصعة التميمي ، معاوية بن عبادة بن عقيل ، معاوية بن عبد الله ، معاوية بن عروة الدئلي ، معاوية بن عفيف المزني ، معاوية بن عمرو ، معاوية بن قرمل ، معاوية بن محصن بن علس ، معاوية بن مرداس بن أبي عامر ، معاوية بن معاوية المزني ، معاوية بن المغيرة بن أبي العاص بن أمية الأموي ، معاوية بن مقرن المزني ، معاوية بن نفيع ، معاوية الثقفي ، معاوية العذري ، معاوية الليثي ، معاوية الهذلي .
" الإصابة " للحافظ ابن حجر ( 6 / 145 - 164 ) طبعة
.
copyd