یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

عربی عبارت پر مہارت کیسے حاصل ہو*



 *عربی عبارت پر مہارت کیسے حاصل ہو* ؟


👈 مفتی قاسم صاحب دامت فیوضھم فرماتے ہیں کہ جس کی یہ خواہش ہو کہ مجھے عربی عبارت پر مہارت حاصل ہو۔ تو وہ ان *10* باتوں پر عمل کرے۔ ان شاء اللہ عزوجل اُس کو عربی زبان پر مہارت حاصل ہوجائے گی :-

1️⃣ کتب کی شروحات عربی میں پڑھیں :-

2️⃣ کتب کے حاشیے پڑھیں :-
( ایک ماہ تک حاشیے پڑھیں ان شاء اللہ عزوجل 80 فیصد آپ کی عربی زبان اچھی ہوجائے گی )

3️⃣ لغت عربی والی استعمال کریں :-

4️⃣ ذاتی مطالعہ بھی کوشش کرکے عربی کتب و رسائل سے کریں :-

5️⃣ عربی شاعری پڑھیں :-

6️⃣ قصے ، کہانیوں کی جو کتب عربی میں تحریر ہیں وہ پڑھیں :-

7️⃣ عربی کلمات کی تحقیق کریں :-

8️⃣ عربی زبان کی فصاحت و بلاغت پر جو کتب مرتّب ہیں اُن کا مطالعہ کریں :-
( جیسے سید سلیمان اشرف علیہ الرحمہ کی کتاب " المبین ")

9️⃣ اُردو سے عربی بنانے کی کوشش کریں :-

🔟 عربی زبان میں بیانات سُنیں :-

👈 کوشش کامیابی کی کُنجی ہے
کامیاب لوگ کوشش کبھی ترک نہیں کرتے :-

👈 کئ منزلوں کو آپ تلاش کرتے ہیں اور کئ منزلیں آپ کو تلاش کرتی ہیں لہذا ہمت کریں ، آگے بڑھیں :-

    ✍ *ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری* :-