ویلنٹائن_ڈے.............!!
#ویلنٹائن_ڈے.............!!
القرآن،ترجمہ:
کہہ دو میرےرب نےکھلی اور خفیہ بےحیائیوں کو حرام کیاہے(اعراف33)
.
الحدیث،ترجمہ:
حیاءبھلائی ہی کو لاتاہے(بخاری حدیث6117)
حیاءجس میں ہو اسکی شان.و.عزت بڑھا دیتا ہے
(ترمذی حدیث1974)
.
بےراہ روی بےحیائ استعمال.و.استحصال محبت نہیں
مفاد پرستی.و.تباہی ہے....یااللہ ہمیں،ہمارےمعاشرےکو حیاء سےمالامال فرما
.
اسلام پسند کی شادی کےخلاف نہیں،شادی سےقبل بےراہ روی کےخلاف ہے…نہ لوو میریج، نہ ارینج میریج…حق.و.بہتر صرف اسلامک میریج
#حیاء_پسند_وفا_برداشت
.
میرا جسم میری مرضی مطلقا کہنےوالوں/والیوں کا جب حسن.و.جوانی ڈھل جائےگی تب سمجھ لگےگی کہ:
کاش بےراہ روی کےبجائے بس اسلام مطابق ایک اچھا ساتھی(شوہر/بیوی) پسند کیا جاتا اس سے شادی و وفا کی جاتی تو وہ بھی وفا کرتا ، اس طرح حسن ڈھلنے کے بعد اور بڑھاپے میں بھی محبت و برداشت و سہارا رہتا
.
یہ جھوٹ ہےکہ مغرب،ملحد،عیاش عورت کی آزادی چاہتاہے…سچ یہ ہےکہ وہ عورت تک پہنچنےکی آزادی چاہتاہے
#اسلامی_آزادی_پابندی_برحق
"مروجہ ویلنٹائن ڈے" سچی اچھی محبت کا عالمی دن نہیں
بلکہ
فحاشی،ہوس،بےراہ روی،عورت کے استعمال و استحصال و دھوکے اور لڑکے لڑکیوں کو باغی فحاش عیاش بےحیاء بنانے کا غلیظ ترین دن ہے
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
facebook,whatsApp,bip nmbr
00923468392475
03468392475