یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

دین اسلام پر ثابت قدمی


"دینِ اسلام پر ثابت قدمی"سورہ ھود آیت 112 میں ارشادِ خداوندی ہےفَاسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ وَ مَنْ تَابَ مَعَكَ وَ لَا تَطْغَوْاؕ-اِنَّهٗ بِمَا تَعْمَلُوْنَ بَصِیْرٌ(۱۱۲)ترجمہ کنز العرفان: تو قائم رہو جیسا تمہیں حکم ہے اور جو تمہارے ساتھ رجوع لایا ہے اور اے لوگو سرکشی نہ...

عدل اور انصاف


"عدل اور انصاف"        سورہ النحل آیت 90 میں ارشادِ خدا وند ہے      اِنَّ اللّٰهَ یَاْمُرُ بِالْعَدْلِ وَ الْاِحْسَانِ بیشک اللّٰہ عدل اور احسان کا حکم فرماتا ہے۔}عدل اور انصاف کا (عام فہم) معنی یہ ہے کہ ہر حق دار کو اس کا حق دیاجائے...

ریشمی لباس اور سونے چاندی کا زیور دنیا میں صرف عورتوں کے لئے حلال ہے


ریشمی لباس اور سونے چاندی کا زیور دنیا میں  صرف عورتوں  کے لئے حلال ہے            یاد رہے کہ ریشمی لباس اور سونے چاندی کے کنگن جنتی لباس ہیں  ، دنیا میں  عورتوں  کیلئے حلال اور مردوں  کیلئے حرام ہیں ۔ اس بارے میں ...

ظلم کے مطابق سزا دیناعدل و انصاف اور معاف کر دینابہترہے


ظلم کے مطابق سزا دیناعدل و انصاف اور معاف کر دینابہترہے:    جو شخص جتنا ظلم کرے اسے اتنی ہی سزا دینا عدل و انصاف ہے، لیکن ممکنہ صورت میں  بدلہ لینے کی بجائے ظالم کو معاف کر دینا بہر حال بہتر اور افضل ہے کیونکہ معاف کرنے کا اجر و ثواب بہت زیادہ ہے،...

موت اور قیامت کا وقت چھپائے جانے کی حکمت


اور قیامت کا وقت چھپائے جانے کی حکمتسورہ طہ آیت 15 میں ارشادِ خداوندی ہے:اِنَّ السَّاعَةَ اٰتِیَةٌ اَكَادُ اُخْفِیْهَا لِتُجْزٰى كُلُّ نَفْسٍۭ بِمَا تَسْعٰى(۱۵)ترجمہ کنز العرفان: بیشک قیامت آنے والی ہے ۔ قریب ہے کہ میں اسے چھپارکھوں تاکہ ہر جان کو اس کی کوشش کا بدلہ دیا...

شیاطین انس و جن


"شیاطین انس و جن"رب تعالیٰ سورہ الحج آیت 3 میں ارشاد فرماتا ہےوَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یُّجَادِلُ فِی اللّٰهِ بِغَیْرِ عِلْمٍ وَّ یَتَّبِـعُ كُلَّ شَیْطٰنٍ مَّرِیْدٍۙ(۳)ترجمہ کنز العرفان: اور کچھ لوگ وہ ہیں جو اللہ کے بارے میں بغیر علم کے جھگڑتے ہیں اور ہر سرکش شیطان کے پیچھے...

وزن اور میزان


"وزن اور میزان" سورہ الانبیاء آیت 47 میں ارشادِ ربانی ہےوَ نَضَعُ الْمَوَازِیْنَ الْقِسْطَ لِیَوْمِ الْقِیٰمَةِ فَلَا تُظْلَمُ نَفْسٌ شَیْــٴًـاؕ-وَ اِنْ كَانَ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ اَتَیْنَا بِهَاؕ-وَ كَفٰى بِنَا حٰسِبِیْنَ(۴۷)  ترجمۂ کنز العرفان ...

جامعۃ المدینہ دعوتِ اسلامی کا تعارف


جامعۃ المدینہ دعوتِ اسلامی کا تعارف الحمد لله رب العالمين و الصلوة و السلام عليٰ سيد المرسليناما بعد فاعوذ بالله من الشيطٰن الرجيم بسم الله الرحمٰن الرحيمفرمانِ امیر اہلسنّت دامت برکاتہم العالیہ: ’’جامعۃ المدینہ  دعوت اسلامی کا مغز...

والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرو


"والدین کے ساتھ حسنِ سلوک کرو"سورہ  بنی اسرائیل آیت 23 میں ارشادِ باری تعالیٰ ہے وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًاؕ-اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ...

ولی اللہ کون۔۔۔۔؟


ولیاولی کون۔۔۔۔۔؟ سورہ یونس آیت 62 اور 63 میں اللّٰہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہےاَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَۚۖ(۶۲)الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَؕ(۶۳)  ترجمۂ کنز العر فان         ...

عذاب قبر حق ہے


"عذاب قبر حق ہے"  ۔ بعض بے علم لوگ اور منکرینِ حدیث عذاب ِقبر کا انکار کرتے ہیں یہ صریح گمراہی ہے ۔ اِس بارے میں اَحادیث و آثار بکثرت ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔     (1)…     حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت ...

مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تعارف "


" مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا تعارف "تاریخ پیدائش و مقامِ پیدائش:   بدایوں شریف کو جن ہستیوں کے مقام پیدائش ہونے کا شرف حاصل ہے ا ن میں ایک ذات مشہورمُفسِّرقراٰن،حکیم الامت حضرت علامہ مفتی احمد یار خان نعیمی علیہِ رحمۃُ اللہِ الْقَویکی بھی...

قرآن مجید میں جنتیوں اور جہنمیوں کے احوال بیان کرنے کا مقصد


قرآن مجید میں جنتیوں اور جہنمیوں کے احوال  بیان کرنے کا مقصد:                          قرآن مجید کی متعدد آیات میں اللہ عَزَّوَجَلَّ نے جنتیوں اور جہنمیوں کے احوال کو تفصیل سے بیان فرمایا ہے، ان...

آخرت میں کامیابی کیسے حاصل ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔


آخرت میں کامیابی کیسے حاصل ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔؟آدمی کو چاہئے کہ وہ فلاح و کامیابی کے راستے پر چلے اور وہاں تک پہنچے جہاں نیک لوگ پہنچے اور اس کا سب سے بہترین راستہ فوری طور ر اپنے سابقہ گناہوں سے توبہ و استغفار کرنا اور آئندہ کے لئے نیک اعمال کرنا ہے۔امام محمد غزالی ...

مفتی محمد قاسم عطاری دامت برکاتہم العالیہ کا تعارف"


"مفتی محمد قاسم عطاری دامت برکاتہم العالیہ کا تعارف"تاریخ و مقام ولادت: پاکستان کی سر زمین پنجاب نے بہت سے جید علماء کرام کو پیدا کیا ہے ان ہی میں ایک قبلہ مفتی صاحب بھی ہیں آپ صوبہ پنجاب کے شہر فیصل آباد میں 6 جون 1977 کو پیدا ہوئے۔اسم گرامی و ولدیت:محمد قاسم بن حاجی...

عذاب قبر حق ہے


"عذاب قبر حق ہے"  ۔ بعض بے علم لوگ اور منکرینِ حدیث عذاب ِقبر کا انکار کرتے ہیں یہ صریح گمراہی ہے ۔ اِس بارے میں اَحادیث و آثار بکثرت ہیں جن میں سے چند یہ ہیں۔     (1)…     حضرت انس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، تاجدارِ رسالت ...

حضرت ہود عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی قوم پر عذاب نازل ہونے کا واقعہ


حضرت ہود عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی قوم پر عذاب نازل ہونے کا واقعہ:حضرت ہود عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام     کی قوم پر عذاب نازل ہونے کے واقعے کواللہ تعالیٰ قرآن مجید کی سورہ الاعرف کی آیت 72 میں آئیں الفاظ میں بیان کرتا ہےفَاَنْجَیْنٰهُ وَ الَّذِیْنَ...

"جہاد کی فضیلت و ترغیب


"جہاد کی فضیلت و ترغیب"     اللہ تعالیٰ کی طرف سے وعدہ اور بشارت ہے کہ مسلمانوں کی جماعت صابر رہےتومدد ِالٰہی سے دس گنا کافروں پر غالب رہے گی کیونکہ کفار جاہل ہیں اور ان کی جنگ سے غرض نہ حصولِ ثواب ہے نہ خوف ِعذاب، جانوروں کی طرح لڑتے بھڑتے ہیں تو وہ للہیت...

مصائب کی دوری کے لئے نیک اعمال کرنے جائز ہیں


مصائب کی دوری کے لئے نیک اعمال کرنے جائز ہیں :       دنیاوی مصائب دور کرنے کے لئے نیک اعمال کرنے جائز ہیں یعنی     اللہ     تعالیٰ کو راضی کرنے کیلئے عمل کیا جائے تاکہ وہ اپنی رحمت فرماتے ہوئے ہماری حاجت پوری کردے،...

دعا کے کی تعریف و فضائل و فوائد اور دعا میں حد سے بڑھنے کی ممانعت


             دعا کے کی تعریف و فضائل و فوائد اور دعا میں حد سے بڑھنے کی ممانعتاللہ تعالیٰ قرآن کی سورہ الا عرف آیت 55 میں ارشاد فرماتا  اُدْعُوْا رَبَّكُمْ تَضَرُّعًا وَّ خُفْیَةًؕ-اِنَّهٗ لَا یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَۚ۔ترجمۂ...

"تقدیر الٰہی"


"تقدیر الٰہی"قُلْ لَّنْ یُّصِیْبَنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَنَاۚ-هُوَ مَوْلٰىنَاۚ-وَ عَلَى اللّٰهِ فلأتوكل الْمُؤْمِنُوْنَ(۵۱)  ترجمۂ کنز العرفان              ترجمہ کنز العرفان : تم فرماؤ: ہمیں وہی پہنچے گا جو اللہ نے...

رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والا کافر ہے۔۔۔۔۔


  رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کر نے والا کافر ہے۔۔۔۔۔   اللہ تعالیٰ قرآن مجید کی سورہ التوبہ آیت 66 میں ارشاد فرماتا ہےلَا تَعْتَذِرُوْا قَدْ كَفَرْتُمْ بَعْدَ اِیْمَانِكُمْؕ-اِنْ نَّعْفُ عَنْ طَآىٕفَةٍ مِّنْكُمْ نُعَذِّبْ طَآىٕفَةًۢ...

قرب الٰہی کیسے حاصل ہو۔۔۔۔۔؟


قرب الٰہی کیسے حاصل ہو۔۔۔۔۔۔؟اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے    وَ مِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ یُّؤْمِنُ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ وَ یَتَّخِذُ مَا یُنْفِقُ قُرُبٰتٍ عِنْدَ اللّٰهِ وَ صَلَوٰتِ الرَّسُوْلِؕ-اَلَاۤ اِنَّهَا قُرْبَةٌ لَّهُمْؕ-سَیُدْخِلُهُمُ...

حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اُلُوہِیَّت کی تردید


حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی اُلُوہِیَّت کی تردید حضرت   عبداللہ بن عباس رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُمَا        نے فرمایا کہ نجران کے عیسائیوں نے یہ بات کہی ہے اور نصرانیوں کے فرقہ یعقوبیہ وملکانیہ کا یہی مذہب ہے کہ وہ...

" بخل کی تعریف و مذمت و بخل کا علمی اور عملی علاج "


" بخل کی تعریف و مذمت و بخل کا علمی اور عملی علاج " بخل کی تعریف    :     بخل کی تعریف یہ ہے کہ جہاں شرعاً یا عرف وعادت کے اعتبار سے خرچ کرنا واجب ہو وہاں خرچ نہ کرنا بخل ہے۔ زکوٰۃ صدقہ فطر وغیرہ میں خرچ کرنا شرعاً واجب ہے اور دوست احباب،عزیز...

"حضرت عیسیٰ علیہ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور معجزات "


"حضرت عیسیٰ علیہ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام   اور معجزات "       اللہ تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ  عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام  کو بنی اسرائیل کی طرف رسول بنا کر بھیجا اور دلیل کے طور پر اس زمانے کے حالات کے موافق بہت سے معجزات عطا...

حروف مُقَطَّعَات کے بارے میں اہم معلومات


حروف مُقَطَّعَات کے بارے میں اہم معلومات"        {    الٓمّٓ    :}قرآن پاک کی 29سورتوں  کے شروع میں  اس طرح کے حروف ہیں  ، انہیں ’’حروفِ مُقَطَّعَات ‘‘کہتے ہیں ، ان کے بارے میں سب سے قوی قول یہ ہے کہ یہ حروف اللہ تعالیٰ...

قول و فعل کے تضاد کا نقصان


    قول و فعل کے تضاد کا نقصان    اللہ تعالی قرآن کریم کی سورۃ البقرہ آیت نمبر 44 میں ارشاد فرماتا ہے      اَتَاْمُرُوْنَ النَّاسَ بِالْبِرِّ وَ تَنْسَوْنَ اَنْفُسَكُمْ وَ اَنْتُمْ تَتْلُوْنَ الْكِتٰبَؕ-اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ(۴۴)ترجمہ...

حضرت عُزَیرعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور موت کا واقعہ


 "حضرت عُزَیرعَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور موت  کا واقعہ"                         جب بُخت نصر بادشاہ نے بیتُ المقدس کو ویران کیا اور بنی اسرائیل کو قتل و غارَتگَری کرکے تباہ کر ڈالا تو...

تقویٰ کے منی و فضائل و مراتب و اقسام


"تقویٰ کے منی و فضائل و مراتب و اقسام"تقویٰ کا معنی:         تقویٰ کا معنی ہے:’’ نفس کو خوف کی چیز سے بچانا۔‘‘ اور شریعت کی اصطلاح میں تقویٰ کا معنی یہ ہے کہ نفس کو ہر اس کام  سے بچانا جسے کرنے یا نہ کرنے سے کوئی شخص عذاب کا مستحق ہو جیسے کفر...

کیا کافر کا عذاب الہٰی سے چھٹکارہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔؟


کیا کافر کا عذاب الہٰی سے چھٹکارہ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔؟اگر کافر دنیا کا مالک ہو اور اس کے ساتھ اس کے برابر دوسری دنیا کا مالک ہو اور یہ سب کچھ اپنی جان کو قیامت کے دن کے عذاب سے چھڑانے کے لئے فدیہ کر دے تو ا س کا یہ فدیہ قبول نہیں کیا جائے گا اور قیامت کے دن کافروں کو عذاب ضرور...

اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھو تو رسول کی بارگاہ میں حاضر ہو کر معافی چاہو۔


اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھو تو رسول کی بارگاہ میں حاضر ہو کر معافی چاہو: اللہ پاک قرآنِ مجید کی سورہ النساء کی آیت نمبر 64 میں  ارشاد فرماتا ہےوَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِؕ-وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ...

میری علمی فیملی سے ایک غم ناک خبر


میری علمی فیملی سے ایک غم ناک خبردرس نظامی کی تعلیم کے دوران کم و بیش دو سو کے قریب افراد   ہوں گے جو میرے کلاس فیلو رہے شروع میں بڑی کلاس تھی پھر بہت سارے افراد شروع یا درمیان سے چھوڑ گئے کچھ درمیان یا آخر میں کلاس میں شامل ہوئے میں نے مکمل تعلیم ہاسٹل میں رہ...

نمازِ عید کا طریقہ و احکام و مسائل


"نمازِ عید کا طریقہ و احکام و مسائل"            اﷲ عزوجل فرماتا ہے:{ وَ لِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَ لِتُكَبِّرُوا اللّٰهَ عَلٰى مَا هَدٰىكُمْ پ۲، البقرۃ: ۱۸۵روزوں  کی گنتی پوری کرو اور اﷲ کی بڑائی بولو کہ اس نے تمھیں  ہدایت فرمائی۔اور...

آزادی پاکستان 27 رمضان 1368 ھ


آزادی پاکستان 27  رمضان 1368 ھ  علامہ عبداللہ مدنی قادری  پاکستان کا قیام شب قدر، جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک 1368ھ بمطابق 14 اگست 1947ء عمل میں آیا۔ ظہور پاکستان کا یہ عظیم دن جمعۃ الوداع ماہ رمضان المبارک اور شب قدر جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے،...

آیات سجدہ کی فضیلت و احکام


اللہ تعالی قِیا مت تک اَجْر بڑھاتا رہیگا          ایک حدیث شریف میں ہے:   جس شخص نے کتابُ اللہ کی ایک آیت یا  علم کا ایک باب سکھایا  اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ تا قِیا مت اس کا اجر بڑھا تا رہیگا۔       (تاریخ دمشق...

عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہِ ہے۔۔۔۔۔؟


عمران خان کا قادیانیوں سے کیا رشتہ ہے ؟ عمران خان کی والدہ شوکت خانم کا خاندان قادیانی ہے......!!!!کمشنر احمد حسن ولد منشی گوہر علی جالندھر والے کٹر قادیانی تھے، جنہوں نے جالندھر بابا خیل میں پہلی قادیانی عبادتگاہ کی بنیاد رکھی-منشی گوہر علی کا شمار مرزا غلام قادیانی...

مفتی محمد حسان عطاری دامت برکاتہم العالیہ کا تعارف


* مفتی محمد حسان عطاری دامت برکاتہم العالیہ کا تعارف**نام ونسب*شیخ الحدیث مفتی محمد حسان عطاری دامت برکاتہم العالیہ کا اصل نام فرخ ہے آپ فرماتے ہیں کہ میں بہت زیادہ نعتیں پڑھتا تھا تو امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مجھے حسان نام دیا  اس دن سے  یہی نام...

یوم آزادی اور میرے جذبات


"یوم آزادی اور میرے جذبات"تحریر: علامہ عبداللہ ھاشم مدنیاسلامی مہینے کے اعتبار سے یوم آزادی پاکستان 27 رمضان 1368 ھ کو ہے اس ملک پاکستان کو اسلام کے نام پر بنایا گیا تھا مگر فی زمانہ اسی ملک میں جس کو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا اسلامی احکامات کو پسِ پشت ڈالا جا رہا...

وبائیں کیوں آتی ہے۔۔۔۔۔؟ ان کے بچنے کی دعائیں۔


قرآن و سنت کے احکام سے روگردانی کرکے اُمت مسلمہ بے پناہ مشکلات اور مصائب کا شکار ہے ، انسانوں کے بنائے نظام کامیابی کے ضامن نہیں جبکہ اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے نظام (اسلام) میں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں ہیں ، اللہ عزّ و جل کی جانب سے نازل شدہ مقدس کتاب قرآن کریم ایک مکمل...

حضرت علی کو مولا علی کیسا اور لفظ مولا کی تحقیق۔


 ارشادِ باری تعالیٰ ہے : فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَلِكَ ظَهِيرٌ ۔ (سورہ تحريم 66 : 4)ترجمہ : سو بے شک اللہ ہی اُن کا دوست و مددگار ہے ، اور جبریل اور صالح مومنین بھی اور اس کے بعد (سارے) فرشتے بھی...

مرد قلندر۔مولانا الیاس عطار قادری


آپ مولانا الیاس قادری سے اختلاف کرسکتے ہیں، آپ کو ان کے کچھ طریقوں پر بھی اعتراض ہو سکتا ہے، آپ کا مسلک بھی ان کے مسلک سے مختلف ہو سکتا ہے ان سب کے باوجود ایک بات ہمیں تسلیم کرنی ہوگی کہ اس بندے کے لاکھوں مرید ہیں، لاکھوں لوگ ان پر جان نچھاور کرتے ہیں، دنیا بھر میں مسلمانوں...

’’فتح مکہ کا تفصیلی بیان‘


’’فتح  مکہ کا تفصیلی بیان‘‘(رمضان  ۸ ھ مطابق جنوری ۶۳۰ء)رمضان  ۸ ھ تاریخ نبوت کا نہایت ہی عظیم الشان عنوان ہے اور سیرت مقدسہ کا یہ وہ سنہرا باب ہے کہ جس کی آب و تاب سے ہر مومن کا قلب قیامت تک مسرتوں کا آفتاب بنا رہے گا کیونکہ تاجدار دوعالم صَلَّی اللہ تَعَالٰی...

شبِ قدر کی فضیلت


علاماتِ شب قدر:حضرتِ سَیِّدُنا عبادَہ بن صامت رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُنے بارگاہِ رسالت میں شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا تو سرکارِ مدینۂ منوّرہ ، سردارِ مکّۂ مکرّمہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ شب قدر رَمَضانُ الْمُبارَک...

مطالعہ سیرت کی اہمیت لغوی و اصلاحی تعریف۔


بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالحمد للہ علی ما علم وھدانا للذی اقوم وسلک بنا السبیل الاسلم وصلی ربنا وبارک وسلم علی دافع البلاء  والقحط والمرض والالم سیدنا ومولنا ومالکنا وماونا محمد مالک الارض ورقاب الامم و علی الہ وصحبہ اولی الفضل والفیض والعطاء والجود والکرم امین مطالعہ...

الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی رحمہ اللہ کا تعارف


" شیخ  الاسلام خواجہ قمر الدین سیالوی رحمہ اللہ کا تعارف الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید المرسلینہر دور میں لوگوں کی ہدایت اور دین مصطفے کی نشر واشاعت کے لیے اللہ رب العزت کےکچھ خاص لوگوں کا ظہور ہوتا ہے جو اپنے اقوال وافعال اور تحریر سے لوگوں کے...

اعتکاف کا بیان فضائل و احکام۔


اعتکاف کا بیان            اﷲ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:{ وَ لَا تُبَاشِرُوْهُنَّ۠ وَ اَنْتُمْ عٰكِفُوْنَ١ۙ فِي الْمَسٰجِدِ١ؕ } (  پ۲، البقرۃ: ۱۸۷)عورتوں  سے مباشرت نہ کرو،...

12 مئی کراچی کی تاریخ کا سیاہ ترین دن۔


یہ وہ دن تھا جب کراچی کی سڑکوں پرملک پھر کی سیاسی جماعتیں مختلف شاہراہوں پر گشت کر رہی تھیں اور  مختلف علاقوں کی سڑکوں پر خون کی ہولی کھیلی گئی لوگوں کا قتلِ عام کیا گیا اور عوامی املاک کا نقصان ہوتا رہا۔سیاسی جماعتوں کی سیاست نے 12 مئی 2007 کو لسانیت کا رنگ دے...