یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

قرآن پاک میں اللہ و رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) کی صفات - Abdullah Madni 1991








قرآن پاک میں اللہ و رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم) کی صفات
اللہ تعالیٰ کی ذاتی صفات   حضور پاک ؐکی عطائی صفات
الرحمن علم القرآن
(پارہ ٢٧،سورہ الرحمن آیت ١،٢)
یعلمھم الکتب وا لحکمۃ
(پارہ ١ ، سورہ البقرہ آیت ،١٢٩)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں معلم ہیں
ولکن اللہ یزکی من یشاء
(پارہ ١٨، سورہ النور ،آیت ٢١)
ویزکھیم
(پارہ ١، سورۃ البقرہ آیت ١٢٩)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں پاک کرتے ہیں
یا یھا الانسان ما غرک بربک الکریم (پارہ٣٠، سورہ الانفطار، آیت ٦)
انہ لقول رسول کریم

(پارہ٣٠ ، سورہ التکویر ، آیت ١٩)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں کریم ہیں
ان اللہ بالناس لرؤف رحیم
(پارہ٢، سورہ البقرہ، آیت ١٤٣)
بالمومنین رؤف رحیم
(پارہ ١١، سورہ التوبہ، آیت ١٢٨)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں رؤف و رحیم ہیں
یھدی من یشاء الی صراط مستقیم (پارہ ٢، سورہ البقرہ ،آیت١٤٢)
ا نک لتھد ی الی صراط مستقیم(پارہ ٢٥، سورہ الشوریٰ ، آیت٥٢)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں ہادی ہیں
اللہ ولی الذین امنوا
(پارہ ٣، سورہ البقرہ، آیت ٢٥٧)
انما ولیکم اللہ ورسولہ
(پارہ ٦، سورہ المائدہ، آیت ٥٥)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں ولی (مددگار)ہیں
لیخرجکم من الظلمت الی النور(پارہ٢٢، سورہ الاحزاب، آیت ٤٣)
لتخرج الناس من الظلمت الی النور (پارہ ١٣، سورہ ابراہیم، آیت١)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں اندھیروں سے نکالتے ہیں
احل اللہ البیع
(پارہ٣، سورہ البقرہ، آیت ٢٧٥)
یحل لھم الطیبت
(پارہ ٩، سورہ الاعراف، آیت١٥٧)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں حلال کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
ان اللہ یا مر بالعدل
(پارہ ١٤، سورہ النحل، آیت ٩٠)
یا مرھم بالمعروف
(پارہ ٩، سورہ الاعراف، آیت ١٥٧)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں امر معروف کے مالک ہیں
ما حرم اللہ ورسولہ
(پارہ ١٠، سورہ التوبہ، آیت ٢٩)
ویحرم علیھم الخبئث
(پارہ ٩ ، سورہ الاعراف، آیت ١٥٧)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں کسی چیز کو حرام کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
وما نقموا الا ان اغنھم اللہ ورسولہ من فضلہ (پارہ ١٠،سورہ التوبہ ، آیت ٧٤)
اللہ اور رسول (جل جلالہ، و صلی اللہ علیہ وسلم) دونوں غنی کرنے کا اختیار رکھتے ہیں
ان مذکورہ آیت کے علاوہ بھی سینکڑوں آیات میں اللہ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صفات اور شان کو بیان کیا گیا ہے۔