عنوان:_ تفصیل دعوی جات سنین وائز مرزا غلام احمد قادیانی
عنوان:_ تفصیل دعوی جات سنین وائز مرزا غلام احمد قادیانی
تحقیق و ترتیب :_ عبیداللہ لطیف
1_ ملہم ہونے کا دعویٰ :_ 1882ء براہین احمدیہ حصہ سوم مندرجہ روحانی خزائن جلد اول صفحہ 249
2_ مامور من الله ہونے کا دعویٰ اشارةً 1884ء براہین احمدیہ حصہ چہارم مندرجہ روحانی خزاٙئن جلد اول صفحہ 596 صراحتاً 1891ء ازالہ اوہام مندرجہ روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 514
3_ محدث ہونے کا دعویٰ 1883 ء بحوالہ تذکرہ صفحہ 82
4_ یوسف ہونے کادعویٰ 1884ء روحانی خزائن جلد اول صفحہ 662
5_ مثیل مسیح ہونے کا دعویٰ 1891ء روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 10'11
6 _ مسیح موعود ہونے سے انکار 1891ء مجموعہ اشتہارات جلد اول صفحہ 173'176 طبع جدید صفحہ 215
7_ مسیح موعود ہونے کا دعویٰ 1896ء تحفہ گولڑویہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 435
8_ شرعی نبی ہونے کا دعویٰ 1900 روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 435
9_ شرعی نبی ہونے سے انکار 1901 ء ایک غلطی اور اس کا ازالہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 210
10_محمد رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم ہونے کا دعویٰ خطبہ الہامیہ مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 258'259
11_ بروزی رنگ میں خاتم الانبیاء ہونے کا دعویٰ 1901 مندرجہ روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 212
12_ مریم اور عیسیٰ ابن مریم ہونے کے ساتھ ساتھ حاملہ ہونے کا دعویٰ 1902 مندرجہ روحانی خزائن جلد 19 صفحہ 50
13_ تمام انبیا کا مجموعہ ہونے کا دعویٰ 1907 مندرجہ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 76
14 _ بشر کی جائے نفرت یعنی شرمگاہ اور انسانوں کی عار ہونے کے دعوے کے ساتھ ساتھ انسان کا تخم ہونے سے انکار غالباً 1907ء کیونکہ براہین احمدیہ حصہ پنجم 1908 میں مرزا قادیانی کی وفات کے بعد شائع ہوئی ہے اور مرزا قادیانی نے اس کتاب کو 1905 میں لکھنا شروع کیا اور مرزا قادیانی 26 مئی 1908 کو ہلاک ہوا مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ دعویٰ اس کے شعر کی شکل میں ہے جو روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 127 پر ہے اس لیے غالب گمان یہی ہے کہ یہ 1907ء کا دعوی ہے
15 _ خدا ہونے کا دعویٰ 1891 بحوالہ تذکرہ صفحہ 152
16_ کن فیکون کی صفت کا دعویٰ 20 فروری 1905 بحوالہ تذکرہ صفحہ 127
17 _ زندگی اور موت کے مالک ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 55,56 اس سلسلہ میں عملی مثال 1907 میں حقیقة الوحی مندرجہ روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 265 پر دی ہے
18_خدا کے باپ ہونے کا دعویٰ 1906 بحوالہ تذکرہ صفحہ 544
19 _ خداکا بیٹا ہونے کا دعویٰ دسمبر 1900 بحوالہ تذکرہ صفحہ 325
20_ عرش خدا ہونے کا دعویٰ 1904 بحوالہ تذکرہ صفحہ 427
21_میکائیل ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 17 صفحہ 413
22_ بیت الله ہونے کا دعویٰ 1881 بحوالہ تذکرہ صفحہ 28
23_ مدینة العلم ہونے کا دعویٰ 1900 بحوالہ تذکرہ 320
24_ حجر اسود ہونے کا دعویٰ 1881 بحوالہ تذکرہ صفحہ 29
25_ معجون مرکب ہونے کا دعویٰ 1899 مندرجہ روحانی خزائن جلد 15 صفحہ 287
26 _ سلطان القلم ہونے کا دعویٰ 1883 بحوالہ تذکرہ صفحہ 58
27_ سورمار ہونے کا دعویٰ بحوالہ زکر حبیب صفحہ 162 از مفتی صادق
28_امین الملک جے سنگھ بہادر ہونے کا دعویٰ 1906 بحوالہ تذکرہ صفحہ 568
29 _ کرشن ہونے کا دعویٰ 1904 مندرجہ روحانی خزائن جلد 20 صفحہ 228, تذکرہ صفحہ 311 ، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 521,522
30 _ ذوالقرنین ہونے کا دعویٰ 1907 بحوالہ روحانی خزائن جلد 21 صفحہ 314
31 _خاتم الاولیا ہونے کا دعویٰ 1900 مندرجہ روحانی خزائن جلد 16 صفحہ 70
نوٹ : میں نے اس تحریر میں مرزا غلام احمد قادیانی کے چند ایک دعوی جات پیش کیے ہیں ان کے علاوہ بھی اس نے کئی دعوی جات کئے ہیں