نیاسال، مبارکی،آتش بازی،درد دییے،ملحد…؟؟
نیاسال، مبارکی،آتش بازی،درد دییے،ملحد…؟؟
الحدیث:
لَا تَسُبُّوا الدَّهْرَ
زمانے(وقت سال مہینےوغیرہ)کو برا(منحوس)نہ کہو
[صحيح مسلم حدیث2246،5866]یوں تو کہا جاسکتا ہے کہ اس سال بہت دکھ درد مصائب تکالیف ملے مگر یہ سال برا تھا، بھاری تھا، منحوس تھا، اس سال نے بڑے درد دیے ایسے جملے ہرگز ہرگز نہیں کہہ سکتے
.
نئے عیسوی سال پر دعا دینے،مبارکباد دینے،مشروط سیر و تفریح کےجائز ہونےپر علماء(مثلا مفتی اختر رضاعلیہ الرحمۃ،مفتی اکمل صاحب وغیرہما)یہ دلیل دیتے ہیں کہ خرافات محرمات اختلاط مشابہتِ کفار و فساق نہ ہوں تو ناجائز ہونے کہ کوئی وجہ نہیں اور حدیث پاک میں ہے کہ:ترجمہ:جس چیز کے متعلق(قرآن و احادیث میں)خاموشی ہو(مطلب دوٹوک حلال یا حرام نہ کہا گیا ہو تو)وہ معاف.و.جائز ہے...(ابن ماجہ حدیث3368)
.
آتشبازی جس طرح شادیوں اور شب برأت میں رائج ہے بیشک حرام اور پورا جرم ہے کہ اس میں تضییع مال ہے۔#قرآن مجید میں ایسے لوگوں کو شیطان کے بھائی فرمایا۔اللہ تعالٰی نے ارشاد فرمایا:(ترجمہ)کسی طرح بےجا نہ خرچ کیا کرو کیونکہ بےجا خرچ کرنےوالے شیاطین کے بھائی ہیں(فتاوی رضویہ جلد23 صفحہ279بحذف یسیر)نئےسال پےبدرجہ اولی آتش بازی اسراف و گناہ و ممنوع ہے…فحاشی اختلاط گانوں کا گناہ الگ
پہچانیےمیڈیا ممالک لکھاری دانشوروں میں سے منافق ایجنٹ جانبداروں مکاروں کو جو اسلامی اخراجات پےغریب کی بیٹی کا راگ الاپتے ہیں مگر انہیں اپنی عیاشی دولتمندی زمینداری بنگلوز اور نیو ائیر کی اتشبازی عیاشی پیسہ اڑانے کےوقت غریب کی بیٹی یاد نہیں آتی…!!
.
(اسلام.و.حق پے)نہ سستی کرو،نہ غم(آل عمران139)
یہ سال بھی بہادری،حق گوئی،علم.و.عمل کےساتھ اچھا گذار دونگا…ان شاءاللہ عزوجل #ہمت مرداں مدد خدا
#نیا_سال_مبارک، اللہ کریم خوشیاں دے،بھلائی دے
#happy_new_year2021
.
✍تحریر:العاجز الحقیر علامہ عنایت اللہ حصیر
00923468392475
03468392475