یہ ایک خالص اسلامی بلاگ ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر مختلف اسلامی موضوعات پر وقتاً فوقتاً مواد شائع کیا جاتا ہے۔ اس بلاگ ویب سائٹ کا واحد مقصد اس پُر فتن دور میں دین کی صحیح معلومات کو پھیلانا اور اسلامی شعار کو محفوظ رکھنا ہے نوٹ: ویب سائٹ پر اپلوڈ کئے گئے مضامین میں حوالہ جات کی تفتیش و تصحیح کی ذمہ داری مؤلفین کی ہے ویب سائٹ اس بارے میں ذمہ دار نہیں۔ شُکریہ

تلاشِ موضوع

*14 اگست خطبہ جمعہ کا موضوع*



*14 اگست خطبہ جمعہ کا موضوع*


✍️ نوید کمال عطاری مدنی


بہت سے احباب نے پوچھا ہے کہ کل 14 اگست خطبہ جمعہ کا عنوان کیا ہونا چاہیے ؟

ائمہ و خطبا حضرات کی آسانی کیلئے یہاں چند عنوانات و موضوعات تحریر کیے جاتے ہیں ، ان میں جو مناسب خیال فرمائیں اس پر گفتگو فرمائیں -


1 - حب الوطنی کے تقاضے 


2 - فلسفہء آزادی 


3 - وطن سے محبت ، ایمان کی علامت ہے -


4 - تخلیق پاکستان میں علماے اہل سنت کا کردار


5 - جشن آزادی کیسے منائیں  ؟؟


6 - غلامی سے آزادی تک . . .


7 - دو قومی نظریہ کی اہمیت و افادیت 


8 - جہاد فی سبیل اللہ  اور شہادت کے فضائل


9 - پاکستانی افواج کی قربانیاں


10 - تعمیر پاکستان اور ہماری ذمہ داریاں


11 - اسلامی حکمران ، وقت کی ضرورت 


12 - نعرہ تکبیر ، الله اکبر ایک حقیقی جذبہ


13 - 1947 واقعہء ہجرت کے دلسوز واقعات 


14 - پاکستان کا نظریاتی و جغرافیائی مستقبل 


15 - ایک سچے پاکستانی کو کیسا ہونا چاہیے ؟


16 - پاکستان کیلیے لبرل اور سیکولر ایک بڑا خطرہ 


17 - پاکستان کی ترقی کا راز  ، تعلیم ہے -


18 - پاکستان ، علامہ اقبال کا خواب


19 - قائد اعظم اور آج کے حکمران


20 - پاکستان کا مطلب کیا  ، لا اله الا الله


                  13 - 08 -2020