مومن جنّت کا عاشق کیوں ؟؟
مومن جنّت کا عاشق کیوں۔۔۔؟
*شیخ ابو طالب مکی علیہ الرحمہ* فرماتے ہیں
بعض اہل معرفت نے فرمایا
اللہ تعالی نے جنت اور جو کچھ اس میں ہے نور مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم سے بنایا ہے
جب بھی جنت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مشتاق ہوگی تو اسکا شوق اپنی اصل اور معدن کی طرف ہوگا
اور اہل ایمان کا جنت کی طرف شوق
اصل میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی کی ذات مبارکہ کی طرف شوق ہوگا
کیونکہ جنت نور مکرم رسول محتشم باعث فخر بنی آدم صلی اللہ علیہ وسلم کے نور سے پیدا کی گئی
*ﻳﻘﻮﻝ ﺍﻟﺸﻴﺦ ﺃﺑﻮ ﻃﺎﻟﺐ ﺍﻟﻤﻜﻲ رحمه الله*
ﻗﺎﻝ ﺑﻌﺾ ﺃﻫﻞ ﺍﻟﻤﻌﺮﻓﺔ : ﺧﻠﻖ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺑﻤﺎ ﻓﻴﻬﺎ ﻣﻦ ﻧﻮﺭ ﺍﻟﻤﺼﻄﻔﻰ ﷺ
ﻓﻠﻤﺎ ﺍﺷﺘﺎﻗﺖ ﺇﻟﻲ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﷺ ﻛﺎﻥ ﺷﻮﻗﻬﺎ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻤﻌﺪﻥ ﻭﺍﻷﺻﻞ ،
ﻭﺻﺎﺭ ﺷﻮﻕ ﺍﻟﻤﺸﺘﺎﻗﻴﻦ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﺠﻨﺔ ﺷﻮﻗﻬﻢ ﺇﻟﻰ ﺍﻟﻨﺒﻲ ﷺ ، ﻷﻧﻬﺎ ﻣﻦ ﻧﻮﺭﻩ ﺧﻠﻘﺖ
🌺 *آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم*
کا فرمان معظم نشاں ہے
جو مجھ پر درود پاک پڑھتا ہے اللہ تعالی اسکی طرف ضرور نظر رحمت فرماتا ہے
اور جسکی طرف اللہ تعالی نظر رحمت فرمائے اسے کبھی عذاب نہیں دے گا
*قال صلى الله عليه وسلم*
إِنَّ الله تَعَالَى لَيَنْظُرُ إِلَى مَنْ يُصَلِّي عَلَيَّ وَمَنْ نَظَرَ الله تَعَالَى إِلَيْهِ لاَ يُعَذِّبُهُ أَبَداً.
📗 الإمام النبهاني رحمه اللہ
🌺 *قال حاتم الأصم رحمه الله*
العجلة من الشيطان إلا في خمس ؛_
إطعام الضيف ، تجهيز الميت ، تزويج البكر ، قضاء الدين ،التوبة من الذنب
[ الحلية لأبي نعيم (٨٢/٨)
ترجمہ
امام حاتم اصم فرماتے ہیں
جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے لیکن پانچ چیزوں میں
مہمان کو کھانا کھلانے میں
میت کی تجھیز و تکفین میں
جوان لڑکی کی شادی کرنے میں
قرض کی ادائیگی میں
گناہوں سے توبہ کرنے میں
*✍محمد ساجد مہروی مدنی*
📲03013823742